صوبہ سندھ کے علاقے گھڑو میں میوزک سسٹم کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دلہا نے خودکشی کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدین کی یونین کونسل گھڑو میں فرمائش پوری نہ ہونے پر دلبرداشتہ دلہا نے خود کشی کرلی، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6335 خبریں موجود ہیں
بھار ت کے آگرہ سے لکھنؤ جانے والے ایکسپریس وے پر خوفناک حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 31 زخمی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک کا ڈرائیور ایکسپریس وے کی دائیں جانب پہلی لین میں ٹائر مزید پڑھیں
یورپی ملک یونان نے آبادی میں اضافے کے لیے بچے کی پیدائش پر والدین کو 2 ہزار یورو بونس دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونانی حکومت کی جانب سے اعلان آبادی میں کمی کے باعث کیا مزید پڑھیں
راکٹ سائنسدان اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے مشورہ دیا ہے کہ فیس بک سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے۔ انہوں نے ہالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ساچا بیرن کوہن کے فیس بک کے خلاف ٹویٹ کے جواب میں انہیں مزید پڑھیں
خلائی تحقیق کے ادارے نیشنل ایئرو ناٹکس اینڈ سپیس ایڈ منسٹریشن (ناسا) کی جانب سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 2 مارچ سے 31 مارچ 2020 تک جاری رہے گا۔ ناسا کو دراصل آڑیمس جنریشن مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئیں، فیس بک ، یوٹیوب اور ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارمز سے توہین آمیز مواد کے خلاف کارروائی کا حکومتی مطالبہ تسلیم مزید پڑھیں
نیپال میں کھیلے گئے ایک روزہ کرکٹ میچ میں امریکہ کی غیر معروف کرکٹ ٹیم نے کم ترین سکور پر آﺅٹ ہو کر ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ نیپال کے شہر کریتی پور میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی آئی ہے جس کے باعث سونا 90 ہزار 350 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا عالمی مارکیٹ کی وجہ سے سستا مزید پڑھیں
بھارت میں شہریت بل کیخلاف بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے حق مہر میں شہریت ترمیمی بل کی کاپی دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بی جے پی حکومت کی جانب سے متنازعہ شہریت کا مزید پڑھیں
بھٹائی آباد میں ہسپتال سے مریض لانے والی نجی فلاحی ادارے کی ایمبولینس کے ڈرائیورکواسلحہ کے زورپرلوٹ لیا گیا۔ شہرقائد میں سٹریٹ کرمنلز کے خلاف پولیس کی رسمی کارروائیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے پرپھوٹ گیا۔ شہرکی مرکزی شاہراہوں پر شہریوں مزید پڑھیں