آٹابحران ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آٹے کے بحران سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی،ترجمان وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ پہلا جہاز گندم لے کر 15فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ مزید پڑھیں

پاک فوج کو سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے نیا کنٹرولر دفتر کھولنے کا فیصلہ

ملٹری اکاﺅنٹس ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کیلئے اپنی سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے جہلم میں اپنا نیا کنٹرولردفتر (سی ایم اے جہلم) کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے دفتر کیلئے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر کی پوسٹوں کی تخلیق مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 5 ، افتتاحی تقریب اور فائنل میچ کی کم سے کم ٹکٹ کتنے کی ہو گی قیمتیں سامنے آ گئیں

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کاآغاز20 فروری کو کراچی سے ہوگا جس کی ٹکٹوں کی قیمت بھی سامنے آ گئی ہے ۔ انتظامیہ کا کہناہے کہ ملک بھر میں تیس سے زائد مراکز پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی ، مزید پڑھیں

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئی

کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ کیرالہ کے مطابق یہ یکجہتی کی مثال ہے جبکہ مسلم جماعت کمیٹی کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ہندو جوڑے کو تحفے کے طور پر مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹے قد کا آدمی 27 سال کی عمر میں فوت، زندگی کی بے مثال تفصیلات

دنیا کا پست قامت ترین آدمی 27سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کھاجندر تھاپا ماگر نامی یہ شخص نیپال کا رہائشی تھا جس کا قد صرف 2فٹ 2انچ تھا۔ کھاجندر دنیا کا پست قامت مزید پڑھیں

حجام نے بال کاٹتے ہوئے آدمی کے سر پر ایسی چیز دیکھ لی کہ فوری ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا، زندگی بچالی

آسٹریلیا میں ایک حجام نے کینسر کے مریض کی جان بچا لی۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں 31سالہ جیمز بیلچر نامی شخص ٹومی نامی حجام سے بال کٹوا رہا تھا جب اسے جیمز کی کنپٹی پر مزید پڑھیں

دنیاکے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری،بھارت کا خطرناک ترین ممالک میں پانچواں نمبر

عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے بدترین خطرناک ملک قراردےدیاجبکہ پاکستان کا2020 میں سیاحت کیلئے پسندیدہ ترین ممالک میں پہلا نمبرہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دی سپیکٹیٹرانڈیکس نے دنیاکے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری کردی،فہرست میں دنیاکے خطرناک ترین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شاد ی کی تقریب میں ایسی چیز کی برسات کر دی گئی کہ ہرکسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

گوجرانوالہ میں انوکھی ترین شادی دیکھنے میں آئی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ، بارات میں دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے ڈالروں اور پاکستانی بڑے نوٹوں کی بارش کر دی ہے ۔ مزید پڑھیں