اخوت کے چئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ اور اسکینڈے نیویا کا دورہ کریں گے

شہزاد انصاری by شہزاد انصاری 7 جنوری, 2020 فاؤنڈیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر امجد ثاقب جنوری میں سوئٹزرلینڈ، سویڈن، ناروے اور ڈنمارک کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے 21 جنوری کو سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں آتشزدگی، شاہد آفریدی میدان میں آگئے، شاندار اعلان کردیا

) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی کی فائونڈیشن نے آسٹریلیا میں لگنے والی آگ کوبجھانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مدد کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی: امریکی ایوان نمائندگا ن میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کرنے کے اختیارات سے متعلق قوانین کو مزید سخت کرانہیں نئی مشکل میں ڈال دیا۔ ایران یا مشرق وسطیٰ میں کسی بھی نئے فوجی ایکشن سے روکنے کے بل کی منظوری مزید پڑھیں

امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کی محنت پر پانی پھیر دیا مگر کیسے؟

امریکہ، ایران کشیدگی گزشتہ تین سال سے جاری تھی جو اب عروج پر ہے، اس کشیدگی کو کم کرانے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے آف ریمپ ڈپلومیسی کی اور کامیاب بھی رہے، وزیراعظم عمران خان کی ان کوششوں کا مزید پڑھیں

قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصور ی نے کہاہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کامحور ہے ، یہ بات قائد اعظم نے دس مرتبہ کی تھی ۔ جیونیوز مزید پڑھیں

ننکانہ کی نو مسلم لڑکی کو کہاں منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا؟ خبرآگئی

سکھ سے مسلمان ہونے والی نو مسلم لڑکی عائشہ (سابقہ جگجیت کور) کی عمر کا تعین کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے اسے 10 دن کے لیے دارالامان بھجوا دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سید مظاہر مزید پڑھیں

پاکستان میں شیڈول ایشیاءکپ میں بھارت کی شرکت کا فیصلہ کب ہو گا؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

ایشیاءکپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جون میں متوقع ہے جس کی میزبانی پاکستان کرے گا، دسمبر 2018ءمیں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کو دینے مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی نے 1989 میں پاکستان میں ایس ایس جی کمانڈو کی ٹریننگ حاصل کی ، سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف

گزشتہ حکومت میں وزارت دفاع اور خارجہ جیسے اہم دفاتر چلانے والے خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حملے میں مارے جانے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان میں ایس ایس جی کمانڈو کی ٹریننگ حاصل کی مزید پڑھیں