یہ نوجوان اور خوبصورت لڑکی کس بڑے ملک کی وزیراعظم منتخب ہو گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی 34 سالہ سنامرین کو فن لینڈ کی وزیراعظم منتخب کر لیا گیاہے اور وہ حلف لینے کے بعد دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بن جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق سنا مرین کی جماعت فن مزید پڑھیں

روس پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور کونسے طیارے دینے کی پیشکش کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

روس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر دیاہے ، روس پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہمشند ہے ۔ نجی ٹی وی ” جی این این “ نے ذرائع کے مزید پڑھیں

شکار کیلئے آنے والے سات قطری باشندے پکڑے گئے، حیران کن خبرآگئی

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں غیرقانون شکار کیلئے آنے والے قطر کے سات باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار غیر ملکیوں نے شکار کیلے لائسنس حاصل نہیں کیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستان میں چودہ افراد نارویجن کمپنی ٹیلینور کے بینک فراڈ کیس میں ملوث

پاکستان میں ٹیلینور کمپنی کے مائیکرو فنانس بینک میں کمپنی کے چودہ ملازمین اور بیرونی افراد قرضے لینے کے فراڈ میں ملوث پائے گئے۔نارویجن اخبار وی جی کے مطابق پاکستان میں ٹیلینور کمپنی نے تیس ملین کراؤن کا نقصان اٹھایا مزید پڑھیں

”میں ایسی جگہ پر بڑی ہوئی جہاں کی خواتین کو خوبصورت نہیں سمجھا جاتا “مس یونیورس 2019کا اعلان ہو گیا

جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ مس یونیورس 2019 کا مقابلہ جنوبی افریقا کی حسینہ زوزیبینی تونزی نے اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں کسی کمپنی کی موبائل فون سروسز بند ہوئی ہیں؟ پی ٹی اے نے واضح اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی موبائل فون کمپنی کی سروسز معطل نہیں ہوئی ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے پاکستان مزید پڑھیں

چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا

چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،طیارے میں 38 افرادسوار تھے، طیارے کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،چلی فضائیہ کے مطابق طیارے نے انٹارکٹیکا بیس مزید پڑھیں

نوکری سے نکالا جانے والا درزی جو دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات میں جیکیز الیکٹرانکس (Jacky’s Electronics)کا نام ہر شخص جانتا ہے۔ یہ اربوں کے اثاثوں کی مالک کمپنی ایک ایسے بھارتی شہری کی ملکیت ہے جسے ایک بار نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ گلف نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

ایشیاءکا تیسرا پرکشش ترین مرد کون سا پاکستانی ٹھہرا؟ اعلان ہو گیا

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیاءکے تیسرے پرکشش ترین مرد کا اعزاز دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے ایشیاءکے پرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں