عالمی خلائی سٹیشن سے مکہ مکرمہ کیسا نظر آتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے مسلمان خلا باز نے تصویر شیئر کردی

متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز نے عالمی خلائی سٹیشن سے مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکانے پاکستان کو جیت کے لیے183 رنز کاہدف دے دیا ۔سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے ۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں سری لنکا نے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں بھی موجود ہونگے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان مزید پڑھیں

تازہ ترین آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پر افغان طالبان نے بھی اعلامیہ جاری کردیا

افغان طالبان نے دورہ پاکستان پراعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں 12رکنی وفدنے سرکاری دعوت پرپاکستان کادورہ کیا،وفد نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے امن وامان،دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا،ہم مزید پڑھیں

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاﺅن کو 63 دن ہوگئے اور تاحال وادی کی دکانیں،تعلیمی ادارے، ٹرانسپورٹ اور دیگر مزید پڑھیں

مودی سن لو! صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے، شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیراعظم کو وارننگ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سن لو! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج 62 دن ہوگئے ہیں کہ مقبوضہ وادی مزید پڑھیں

نارویجن فلاحی تنظیم سکون کا سویڈن میں قیام

نمائندہء خصوصی ناروے میں پچھلے کئی برسوں سے معذور و مستحق افراد کو وہیل چئیرز فراہم کرنے والی فلاحی تنظیم کی برانچ کا سویڈن میں بھی آغاز ہو گیا ہے۔اسکے بانی ناروے میں تحریک انصاف کے سابقہ لیڈر اور موجودہ مزید پڑھیں

ایشیاتی ترقیاتی بینک نے بی آئی ایس پی کیلئے20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی گئی ،ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو 20 کروڑڈالرز کے اضافی فنڈزدے گا،اے ڈی بی کی طرف سے مزید پڑھیں