امریکہ کا چین کو زوردار جھٹکا، چینی موقف بھی آگیا

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی تیل کی خریداری کرنے والی چینی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ان پابندیوں کا تعلق ایران پر عائد نئی پابندیوں سے ہے۔ کمپنیوں اور ان کے مالکان پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔چین نے مزید پڑھیں

دوران پرواز خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا دروازہ کھول دیا

چین میں دوران پرواز ایک خاتون نے تازہ ہوا لینے کیلئے جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون چین کے شہر ووہان سے دوسرے شہر لانز جانے والی پرواز میں سوار تھی ، فلائٹ کے دوران مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی،حافظ سعید منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال سکیں گے،حافظ سعید کواکاوَنٹس استعمال کرنے کی اجازت روزمرہ اخراجات پورے کرنے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونا ساڑھے 3 ہزار روپے سستا، پاکستان میں کتنی کمی آئی؟

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالرکی نمایاں کمی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا700روپے سستاہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی مزید پڑھیں

”گیم آف تھرونز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں “چین نے امریکہ کو سخت ترین وارننگ جاری کردی

چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کا ’گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکہ ہانگ کانگ سمیت چین کی خودمختاری کا احترام کرے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے ہی بنانا شروع کردیئے

روس میں بغیر پائلٹ پرواز کرنے والے انتہائی جدید سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام جاری ہے، جبکہ ففتھ جنریشن سے تعلق رکھنے والے ایس یو۔ 57 لڑاکا طیارے رواں سال کے آخر تک رشین ایرو سپیس فورسز کے حوالے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر جیل کی صورت اختیار کرچکا، خونریزی کاخدشہ ہے ،ترک صدر

ترک صدر طیب رجب اردگان نے کہاہے کہ پورا مقبوضہ کشمیر جیل کی صورت اختیار کرچکاہے ، مقبوضہ کشمیر میں خونریز ی کا خدشہ ہے ، بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کوزندگی جلایا جارہا ہے ۔ اقوام مزید پڑھیں

اسکول میں جعلی درخواست دینے والے طالبعلم کو سو گھنٹے مفت مشقت کی سزا

مشرقی آگدر کے ڈسٹرکٹ میں ایک سترہ سالہ طالبعلم نے چھٹی لینے کے لیے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر کے جعلی دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق ایک سترہ سالہ طالبعلم صوبہ آگدر میں تین ماہ تک اسکول سے غیر حاضررہا۔ اس مزید پڑھیں