بیورنڈال ویک اینڈ اسکول میں رمضان ڈے

نمائندہء خصوصی ایسٹر کی چھٹیوں میں بیورنڈال ویک اینڈ اسکول میں بچوں کو ماہ رمضان کی معلومات فراہم کرنے کے لیے دو روزہ پروگرام منعقد کیا گیا۔اس پروگرام میں انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک نے بھی حصہ لیا۔پروگرام مزید پڑھیں