اوسلو سے پاکستانی خاتون سیاستدان افشاں‌رفیق کا پیغام

اوسلو سے سابق پارلیمنٹ ممبر اور ہوئرے پارٹی کی اوسلو سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی سیاستدان افشاں رفیق نے ایک خوبصورت آڈیو پیغام میں موجودہ الیکشن کی صورتحال کے بارے میں بتایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اوسلو میں مزید پڑھیں

سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے کی وجہ سے چھ سو اکسٹھ مسافروں کو جرمانے

نیشنل روڈچیکنگ کے دوران ایک سو اکسٹھ مسافر جنہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں استعمال کی تھی کو جرمانے عائد کیے گئے۔نیشنل روڈچیکنگ کے دوران اٹھارہ ہزار ایک سو چھیاسٹھ مسافروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ بارہ ہزار کے لگ بھگ مزید پڑھیں

روڈٹیکس کم کرنے کا وعدہ کرنے والی پارٹی کی برگن میں کامیابی

پارٹی لیڈر تریم Trym Aafløy کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کے ابتدائی نتائج سے مطمئن ہیں۔ صوبائی الیکشن کے ایڈوانس ووٹنگ کے نتائج کے مطابق برگن میں پارٹی نے اٹھارہ اعشاریہ چھ فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ تاہم مگل مزید پڑھیں

نارویجن صوبائی انتخابات میں سرخ اور سبز پارٹیوں کی برتری

بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج۔۔۔۔۔۔ تاہم فائنل نتائج کا عوام کو بے چینی سے انتظار ہے۔ ناروے کے حالیہ صوبائی انتخابات سال دو ہزار انیس کے سیمی فائنل انتخابی نتائج کے مطابق سرخ اور سبز سیاسی پارٹیوں کو ابھی تک مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں آربائیدر پارٹی کے ڈرامائی نتائج

کل رات کی ووٹوں کی گنتی کے مطابق آربائیدر پارٹی اس وقت تک ملک بھر میں صرف پچیس فیصد ووٹ حاصل کرپائی ہے۔آربائیدر پارٹی اس وقت پارلیمنٹ میں فریمسرت پارٹی اور ہوئرے کے بالمقابل حزب اختلاف کے بنچوں پر بیٹھتی مزید پڑھیں

کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی

عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پربڑا حادثہ پیش آگیا جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کربلا میں پل گرنے سے بھگدڑ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک اور کامیابی، 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے،اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل) کے غیرمعمولی مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون 11 متعارف کرا دیا، تین کیمروں سے مزین اس آئی فون کی کیا خصوصیات ہیں ؟

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 3 کیمروں والا نیا آئی فون متعارف کر دیا ہے جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینز بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 استعمال کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت کھانیوالوں کیلئے پریشان کن خبر، آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کردیا

دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے خون کے سرطان کی ایک عجیب قسم میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے ساتھ مردوں میں پروسٹیٹ کینسر بھی پیدا مزید پڑھیں