فلپائن میں طیارہ ریزورٹ پر گر کر تباہ ، کتنے افراد سوار تھے ؟ افسوسناک خبر آ گئی

فلپائن کے کولمبا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔مقامی میڈیا کا کہناہے کہ چھوٹے طیارے میں مریض کو لے جایا جارہا تھا لیکن یہ کولمبا میں واقع مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 9اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ، 12اضلاع کوحساس قراردیدیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواوردس محرم کوموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، 29اضلاع میں فوج کی تعیناتی کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔ جیونیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں 9اور 10محرم کو موٹر مزید پڑھیں

آنر نے اپنے بہترین تین سمارٹ فونز متعارف کروا دیئے ، قیمت اور خصوصیات جان کر آپ خریدنے پہنچ جائیں گے

آنر نے اگست 2019 کے مہینے میں تین نئے سمارٹ فونز متعارف کروا کر سمارٹ فونز کی دنیا میں یہ ثابت کر دیاہے کہ ” اس جیسا کوئی نہیں “ ۔آنر کی جانب سے ” آنر 20 پرو“ ، ” مزید پڑھیں

ہولملیاسینٹر میں پاکستانی نثرادنارویجن سیاستدان افشاں رفیق کی آمد

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ ہولملیا لائیبریری میں افشاں رفیق نے خواتین کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنی پارٹی کے منشور کے بارے میں خواتین کو آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہوئرے پارٹی کا مینڈٹ مزید پڑھیں

ہولملیا لائیبریری میں خواتین کا پروگرام

رپورٹ،نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ تیری آنے سے آئے بہار اوسلو کی سرحدی کاؤنٹی ہولملیا میں معلمہ اورتھراپسٹ ساجدہ پروین صاحبہ کی سربراہی میں ایک ورکشاپ منعقد کی گئی۔اسکا مقصد خواتین کو نیچرل تھراپی کے ذریعے اپنی سوچ تبدیل مزید پڑھیں

دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں ، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے، عمران خان کا نیو یارک ٹائمز میں مضمون

وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک مضمون کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

قوم کی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے :آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا آرمی چیف نے گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں