ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر کلسٹر ایمونیشن کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل او سی پر بھارتی فورسز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6335 خبریں موجود ہیں
بھارتی نژاد 23 سالہ حسینہ بھاشا مکھرجی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے مقابلہ حسن میں برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئیں اور اگلی ہی صبح وہ بطور جونیئر ڈاکٹر بھرتی ہوگئیں۔ بھاشا مکھرجی نہ صرف حسن کی مزید پڑھیں
پشاور کی مقامی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کو ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث ذوالقعدہ کے 30دن مکمل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیر 12اگست کو عیدالاضحٰی منانےکا فیصلہ سنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں
چین اور دیگر چند ممالک میں 5جی انٹرنیٹ پہلے ہی متعارف کروایا جا چکا ہے اور اب سعودی حکومت نے بھی مکہ مکرمہ میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس سے عازمین حج بھی لطف اندوز ہو سکیں مزید پڑھیں
چین کے مسلم اکثریتی علاقوں میں تو پہلے سے آپریشنز جاری تھے، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان علاقوں میں ازسرنوتعلیم کے نام پر لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو جبری کیمپوں میں رکھ کر ان پر بدترین تشدد کیا مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے جس کے باعث دونوں کے تعلقات میں بہت کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اب چین نے گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور پرتشدد واقعات کا الزام امریکہ پر مزید پڑھیں
امریکہ نے چند ہفتے قبل ترکی کو اپنے ’ایف 35پروگرام‘ سے نکال دیا تھا جس بعد ترکی امریکی جنگی طیارے ایف 35خریدنے کا اہل نہ رہا تھا۔ اب اسرائیلی میڈیا نے ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے کہ ترکی کو اس مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی مرتبہ سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکائونٹس کو معطل کردیا۔اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے مزید پڑھیں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی کی ریاستی حکومت نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ہے۔ 201 سے 400 یونٹس استعمال کرنے والوں کیلئے 50 فیصد سبسڈی مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ چینی اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کرتے ہیں اور مزید پڑھیں