بھارت ، پاکستان میں کھیلنے پر رضامند لیکن دراصل کس کے دباؤ پر فیصلہ کیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر

 پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان نے دعویٰ کیا  ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے نہ ماننے پرہی بھارت اسلام آباد میں پاکستان کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پرمجبورہوا ہے۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد کی سیکیورٹی دہلی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی؟ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی سے پہلے ہی اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ مزید پڑھیں

نارویجن ڈاکٹرز کی تنظیم کا پناہ گزینوں کی مدد کا عندیہ

نارویجن حکومت کی تشویش ناروے میں ڈاکٹرز کی تنظیم نے سمدر میں پناہ گزینوں کی کشتیوں کو بچانے کے لیے طبیّ اور انسانی ہمدردی کی امداد دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔جبکہ نارویجن وزارت خارجہ نے اس بات پرتشویش کا مزید پڑھیں

رضا شاہ بخاری کی دعوت ولیمہ روحانی اجتماع بن گیا جب

نارووال( ) جماعت صدائے حق پاکستان کے سربراہ و سجادہ نشین ڈونگیاں شریف پیر سید احمد رضا شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی صاحبزادہ سید حسن رضا شاہ بخاری کی دعوت ولیمہ روحانی اجتماع بن گیا۔تقریب میں پاکستان مشائخ وعلماء کونسل مزید پڑھیں

مصر میں لوگ اپنے بچوں کو کیوں بیچ رہے ہیں؟ بڑے اسلامی ملک سے تشویشناک خبر آگئی

فیس بک پر مختلف اشیاءکی فروخت کے اشتہارات تو دیئے ہی جاتے ہیں، مصر میں اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بچے فروخت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے اور بچوں کی فروخت کے باقاعدہ پیج مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ سیاح کس ملک جاتے ہیں اور کیوں؟ نئے ملک نے اعزاز فرانس سے چھین لیا

فرانس غیرملکی سیاحوں کا سب سے پسندیدہ ملک ہونے کے حوالے سے جانا جاتا ہے مگر اب اٹلی نے اس سے یہ اعزاز چھیننے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ دی لوکل کے مطابق اٹلی کے گورنمنٹ ٹورسٹ بورڈ کی طرف مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں مزید پڑھیں

افغان طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اتنے لوگ نشانہ بن گئے کہ اشرف غنی بھی چپ نہ رہ سکے

افغان صوبے قندھار کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں، حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان افغانستان نے قبول کی ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار مزید پڑھیں