بھارت سے تعلق رکھنے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کیلئے انٹرپول پر دباﺅ ڈال رہی ہے۔ بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6335 خبریں موجود ہیں
حال ہی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلے نابینا جج کی تقرری ہوئی اور انہوں نے تقرری کے بعد 3ماہ میں ہی ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ جج یوسف سلیم ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں
ایران کی پارلیمنٹ نے امریکہ کی تمام مسلح افواج کو دہشتگرد قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ ایران کی پارلیمان نے یہ فیصلہ امریکہ کے اس اعلان کے رد عمل میں کیا ہے جس میں امریکہ نے ایران سے مزید پڑھیں
سعوی عرب میں دہشتگردی سے متعلق جرائم میں ملوث 37 شہریوں کو سر عام سزائے موت دیدی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 37 افراد کو سزائے موت دوسروں کو خبردار کرنے کی غرض سے دی گئی ہے تاہم سعودی عرب مزید پڑھیں
ننھی نشوا کی موت کی وجہ بننے والے دارالصحت ہسپتال کو سیل کرنے کی کوشش تاحال کامیاب نہیں ہوسکی، ہسپتال انتظامیہ نے اپنی حمایت کیلئے ٹرک بھر کر خواتین منگوالیں۔ دارالصحت ہسپتال کے باہر عام شہری بھی احتجاج کر رہے مزید پڑھیں
خواتین کے ساتھ موازنے میں دیکھیں تو بھلے ہی مرد اپنی ظاہری شکل و صورت پر اس قدر متفکر ہوتے ہیں لیکن جب بال گرنے اور گنجا ہونے کا ذکر آئے تو مرد شاید خواتین سے بھی زیادہ فکر مند مزید پڑھیں
ویسترے ویکن Vestre Viken ہیلتھ سینٹر میں علاج معالجہ میں بہتری لانے کے لیے ایمرجنسی کالز کے لیے وڈیو کالز استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔یہ وڈیوز سینٹر کے ایمرجنسی کال سینٹر میں موصول کی جائیں مزید پڑھیں
ناویجن محکمہء امیگریشن نے اڑھائی سو افراد کو پاسپورٹ دینے کی درخواستیں رد کر دی ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ پولیس کو شک تھا کہ یہ لوگ ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ کیونکہ انہیں سزا دی گئی مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہترہے،2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا،الحمداللہ آج ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی آج 70 ویں نمبرپرآگیا۔ ڈی مزید پڑھیں
پاکستان نے روس کے ساتھ 9 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا، معاہدے کے تحت پاکستان روس سے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز، ائیرڈیفنس میزائل سسٹم، ٹینک اور جنگی بحری جہاز خریدے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں