گھر کی تزئین و آرائش کیلئے دیوار کا پلستر اکھاڑا تو ایسا منظر کہ مالکن کی خوشی سے چیخ نکل گئی

 امریکی ریاست آئیڈہو میں ایک گھر کی تزئین و آرائش کے دوران خاتونِ خانہ کی  اس وقت چیخ نکل گئی جب ایک دیوار سے پلستر ہٹانے پر بیس بال کارڈز کی بڑی کولیکشن نظر آئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ملیسا مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے انتہائی مقبول فیچر ’’ ڈیلیٹ فار ایوری ون‘‘ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

واٹس ایپ صارفین کی سہولت اور ضرورت کے مطابق ایپ میں تبدیلیاں جاری رکھتا ہے اور کچھ عرصہ قبل بھیجے گئے غلط پیغام جو ہٹانے کیلئے خصوصی فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس کی صارفین لمبے عرصہ سے مانگ کر مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر، انسانی المیے کو ختم کرنے اور کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آ گیا : آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیرکے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مزید پڑھیں

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل

 بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی کوروناکا شکار ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے طیبعت بگڑ گئی ہے اور انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ گلوکارہ لتا منگیشکر مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے درمیان تنازع حل کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، پاکستان نے اعلان کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تنازع حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

لاکھوں روپے کی ڈکیتی میں ملوث حساس ادارے کا سابق اہلکار پکڑا گیا

پریڈی پولیس نے 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کے سابق اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عبداللہ ہارون روڈ پر موبائل مارکیٹ میں موبائل فون کمپنی کے سیلز سینٹر مزید پڑھیں

جرمنی کے امیر کاروباری شخص کو اپنی بوگاٹی سپر کار 417 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر دوڑانا مہنگا پڑگیا

 جرمنی میں ایک امیر کاروباری شخص کے خلاف اپنی سپرکار417کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔دی سن کے مطابق 58سالہ ریڈیم پاسر نامی یہ شخص اپنی بوگاٹی سپرکار میں موٹروے پر سفر کر مزید پڑھیں

تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا، پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا جشن

سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔ کوئلہ نکلنے کی خوشی پر  سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے جشن منایا۔ ڈپٹی سی ای او سائنو سندھ ریسورسز کمپنی عبدالقیوم چوہدری نے کہا کہ تھرکول مزید پڑھیں

گاڑیوں کی معروف کمپنی شینگن کی طرف سے بھی اپنی اوشن ایکس 7 گاڑی کا پلس ورژن جلد پاکستان میں متعارف کروائے جانے کا قوی امکان، گاڑی سامنے آگئی

) کارساز کمپنی ماسٹر شینگن کی طرف سے ممکنہ طور پر اپنی ’اوشن ایکس 7‘ گاڑی کا ’پلس‘ ورژن بھی جلد پاکستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے ، جس کا ایک ثبوت اس گاڑی کا پاکستانی سڑکوں پر دیکھا مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر سستا ہو گیا

 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالرسستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 176.50 روپے پر مزید پڑھیں