سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار، سستے شہروں میں غریبوں کی ماں کراچی کا کون سا نمبر ہے؟ آپ بھی جانئے

ایک حالیہ سروے کے بعد دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار پایا ہے جبکہ غریبوں کی ماں اور روشنیوں کے شہر کے مزید پڑھیں

تیز رفتار ی کے تمام ریکارڈ توڑنے والا ”ارمانڈو“21کروڑ روپے میں نیلام

بیلجیئم میں ارمانڈو نام کا کبوتر 21کروڑ روپے میں نیلام ہواہے جوکسی پرندے کی مہنگی ترین نیلامی شمار کی جارہی ہے ، ارمانڈو نے کبوتروں کے تیز رفتار اڑان بھرنے کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ جرمنی مزید پڑھیں

اوسلو کے پرائمری اسکول میں چھری کے وار سے چار افراد زخمی

ُ اوسلو کے علاقے برین سینگ کے پرائمری اسکول میں چھری کے حملے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی میں بھیج دیا گیا ہے۔زخمیوں میں ایک استاد بھی شامل ہے۔اس اسکول میں پہلی جماعت مزید پڑھیں

ہولملیا لائبریری میں خواتین کی نفسیاتی صحت کے مسائل اور ان کے حل کے موضوع پر سیمینار

نمائندہء خصوصی ہفتہ کی سہ پہر ساڑھے چار بجے ہولملیا لائبریری میں اسلامک کلچرل سینٹر انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز عافیرہ نے تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان سے بات چیت شروع کرنے کے لیے شرط عائد کردی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اس وقت ہی بات چیت کے لیے تیار ہیں اگر پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گرد گرہوں کے خلاف سخت کارروائی کرے کیونکہ مذاکرات اور دہشتگردی دونوں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دہشتگرد کے پاکستان آنے کا انکشاف،پاکستان کے بارے میں کیا تاثرات ظاہر کیے؟ حیران کن دعویٰ

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر حملہ کرکے 49 مسلمانوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ برس پاکستان بھی آیا تھا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق نیوزی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے ،سعودی حکومت نے بھی دو ٹوک موقف جاری کر دیا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردی کے ہونے والے ہولناک حملوں کے بعد سعودی حکومت نے بھی میدان میں آ تے ہوئے دوٹوک الفاظ میں دہشت گردی کے اس ہولناک واقعہ پر اپنا واضح مزید پڑھیں

ایتھوپین طیارے کے تباہ ہونے سے قبل پائلٹس نے آخری پیغام کیا بھیجا تھا ؟ سی این این نے بڑا دعویٰ کر دیا

تین روز قبل ایتھوپیا کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 میکس 8 گر کر تبا ہو گیا تھا جس میں عملے سمیت 157 افراد سوار تھے جو کہ حادثے کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں تاہم اب پائلٹ کی جانب سے مزید پڑھیں