اوسلو مذاکرات ، افغان حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا

افغانستان میں دوبارہ اقتدار سنبھالنےکےبعد یورپ کےاپنےپہلےدورے پرطالبان نےاوسلو میں مغربی سفارت کاروں کےساتھ افغانستان میں انسانی بحران پر تاریخی گفتگو کی،طالبان حکومت کے وفد نے اس ملاقات کو اپنے آپ میں ایک کامیابی قرار دیا تاہم بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں

مودی سرکار نے گوگل اور مائیکرو سافٹ کے بھارتی سی ای اوز کیلئے بڑا اعلان کردیا

بھارتی حکومت نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر مختلف شعبوں میں کار ہائے  نمایاں سرانجام دینے والے بھارتی شہریوں کیلئے سول اعزازات کا اعلان کردیا ۔ یہ اعزاز ات حاصل کرنے والوں میں گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے چیف مزید پڑھیں

ارطغرل میں حکیم ارتک بے کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

 معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئبیک پچان گزشتہ کچھ عرصہ  سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔انہوں نے ارطغرل غازی میں مرکزی مزید پڑھیں

فیس بک نے دنیا کا سب سے تیز مصنوعی ذہانت کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا، یہ کیا کچھ کرسکتا ہے؟ ٹیکنالوجی کے میدان میں تہلکہ مچ گیا

 فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کا حامل دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا جو رواں سال کے وسط تک مکمل طور پر آپریشنل ہوجائے گا۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس مزید پڑھیں

خانپور ڈیم پر پکنگ منانے آنے والے سکول کے بچوں کی کشتی ڈیم میں الٹ گئی ، افسوسناک خبر

خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم پر پکنگ کیلئے گئے سکول کے بچوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، بچوں سے بھری ہوئی کشتی ڈیم میں الٹ  گئی، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب سے کیئے جانے والے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح حوثنی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا مزید پڑھیں