نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ ، نمازی شہید

 نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے نو  نمازی جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کیا،رپورٹس مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کا ذہنی اور جسمانی صحت کے پراجیکٹ کا آخری ٹور

گذشتہ روز بدھ کی دوپہر انٹر کلچرل وومن گروپ کا وبائی مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والے ذہنی اورجسمانی مسائل سے چھٹکارا پانے کے لیے ترتیب دیا جانے والے پراجیکٹ کا آخری ٹور مکمل ہو گیا۔ جو کہ اوسلو مزید پڑھیں

ایوارڈ یافتہ ایڈووکیٹ کو سوشل میڈیا پر دھمکیوں کا سامنا

کم قیمت پر اوسلو سینٹر میں قانونی مشاورت فراہم کرنے والے ایڈووکیٹ فاروق انصاری کو سوشل میڈیا پر نسلی منافرت اور دھمکیوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ خود غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

بیلاروس میں پھنسے ہوئے مہاجرین کو لانے لے جانے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف یورپین یونین کا قانون

یہ معاملہ ان جنگی مہاجرین کا ہے جو کہ بیلا روس اور پولینڈ کے سرحدی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان مہاجرین کا تعلق مشرق وسطیٰ سے ہے۔ یورپین یونین کی سربراہ ارسولا وان نے ان مہاجرین کو لانے لے مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کتنے سال قید کی سزا سنا دی؟ جانئے

 میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میانمارحکومت کے ترجمان کا کہنا ہےکہ آنگ سان سوچی کو کورونا وائرس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

امریکی جاسوسی طیارہ اور اسرائیلی ہوائی جہاز تصادم سے بال بال بچ گئے

اسرائیل سے اڑان بھرنے والا مسافر بردار طیارہ اور ایک امریکی نیٹو جاسوسی طیارہ بحیرہ اسود کے اوپر اچانک آمنے سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی نیوز ایجنسی ٹائمز آف اسرائیل نے روسی ائیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان

سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں