نارووال( )تمام مکاتب فکر کے علماء کرام امن و امان برقرار رکھنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں

،نارووال میں تمام مسالک کے مابین ہم آہنگی پائی جاتی ہے امن کمیٹیاں چھوٹے چھوٹے مسائل کو اپنی سطح پر حل کرنے کے لئے فعال کردار ادا کریں تاکہ انتظامیہ و پولیس اہم مسائل کے حل کی جانب اپنی توانائیاں مزید پڑھیں

نارویجن ملکہ سونیا نے کثیر ثقافتی خواتین کو چائے کی تقریب میں مدعو کیا

نارویجن ملکہ سونیا نے اپنے محل میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شام کی چائے پر مدعو کیا۔پارٹی کا موضوع تھا مقامی معاشرے میں مل جل کر رہنا ور کثیر ثقافت۔ان خواتین کا تعلق ایرتھریا،صومالیہ، گوئٹے مالا،پاکستان،اور مزید پڑھیں

امریکہ کی بہترین نوکریاں چھوڑ کر یہ3 بھائی واپس پاکستان آگئے لیکن یہاں ایسا کام شروع کردیا کہ پورا پاکستان عش عش کر اٹھا، یہ کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟نوجوانوں کیلئے مثال بن گئ

امریکہ سے واپس لوٹنے والے 3 سافٹ انجینئر بھائیوں نے2017ء میں پاپ نوش (Pop Nosh)کے نام سے سنیکنگ انڈسٹری میں قدم رکھا اوراس میں ایسی جدت لائے کہ آج محض ایک سال کے عرصے میں ان کا ریستوران بے حد مقبول مزید پڑھیں

بھارت سے دو طرفہ کرکٹ سریز کے لیے یہ کام نہیں کریں گے،نو منتخب چیئر مین کرکٹ بورڈ نے شاندار اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کی منت سماجت نہیں کریں گے، بورڈ میں نوسو ملازمین ہیں جسے کم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی کون ہیں، سیاسی زندگی کب شروع کی اور کیا اتار چڑھاؤ دیکھے؟ ایسی حقیقت کہ جان کر ہی آپ انہیں سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں تاہم بہت کم لوگ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں کہ ان کا پیشہ کیا ہے مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے مزید پڑھیں