ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی

ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں اپنا مقدمہ پیش کردیا ہے جس مزید پڑھیں

سونا خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو زور دار جھٹکا ،قیمت میں اچانک ہو شربا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزا ر روپے اضافہ ہو گیا ۔ نجی نیوز چینل’’  جیونیوز‘‘  کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا مزید پڑھیں

”جو لوگ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر پر جانے پر تنقید کررہے ہیں ، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ۔۔۔“تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان نے ایسی وجہ بتادی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر ہونیوالی تنقید کا جواب دینے کے لیے میدا ن میں آگئے اور ناقدین کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی وجہ بھی بتادی۔ مزید پڑھیں

مریم نوازشریف نے صبح 9 سے 11 بجے تک جیل میں بچوں کو پڑھانا شروع کردیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اڈیالہ جیل کے کمسن وارڈ میں بچوں کو پڑھانا شروع کردیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی مجرم مریم نواز کمسن بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر تعلیم مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کا مقدمہ اصل نہیں ہے، بدقسمتی سے نواز شریف کے دور میں میرے خلاف یہ مقدمہ بنایا گیا:آصف علی زرداری

 پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ اصل نہیں ہے پر بدقسمتی یہ ہے کہ یہ مقدمہ نواز شریف کی حکومت میں بنایا گیا۔ ایف مزید پڑھیں

نوازشریف کوہفتے میں 20 منٹ اہل خانہ سے فون کی اجازت

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعداڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کو اہل خانہ سے رابطے کیلئے ٹیلیفون کی سہولت مل گئی،نوازشریف ہفتے میں ایک بار 20 منٹ اپنے صاحبزادوں اوردیگرافراد سے بات چیت کرسکیں گے۔ روزنامہ ایکسپریس مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت بننے کے بعد پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ ، کسے نشانہ بنایا گیا؟ بڑی خبرآگئی

پاکستان میں نئی حکومت بننے کے بعد پاک افغان سرحد کے قریب امریکا کی جانب سے پہلے ڈرون حملہ میں داعش کے کم از کم پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں