بہن کواس کاحق دیں، آپ زمین کوقبرمیں ساتھ لے کرنہیں جاسکتے:وارثت میں حق نہ دینے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

وارثت میں بہنوں کوحق نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے وہاڑی کی خاتون کو 1126 کنال اراضی پرقبضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ نے ساری زندگی اپنی سگی بہن کورلایاہے، مزید پڑھیں

معروف شاعر مرحوم احمد فراز کی 10 ویں برسی پر وزیراعظم عمران خان نے ان کے بیٹے کو بڑا اعزاز دینے کا اعلان کر دیا ، کس عہدے کیلئے نامزد کیا ؟ زبردست خبر آ گئی

 وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا، شبلی فراز معروف شاعر مرحوم احمد فراز کے بیٹے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ میں قائد ایوان کے لیے شبلی فراز کی نامزدگی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت 12 جماعتیں

وزیراعظم عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ نامزد کر دیاہے تاہم اب ان کی تعلیمی قابلیت بھی سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے ملزم انور مجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی

 بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملزم انور مجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ملزم عبد الغنی مجید کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

آلنا بی دیل فیورست میں موسم خزاں کا فیسٹیول

رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ گزشتہ روز اتوار کے دن دوپہر اوسلو کے آلنا بی دیل فیورست میں مقامی طور پر ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کا مقصد مختلف عوامی تنظیموں کو متعارف کروانا اور مقامی لوگوں مزید پڑھیں

اللہ کے کرم سے پی ٹی آئی کیئے گئے وعدے پورے کرے گی

۔پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔این اے ۶۰ میں پارٹی کے دیرینہ کارکن کو ٹکٹ ملے گا۔انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما انجینئر افتخار چودھری جو این اے ۶۰ سے پارٹی ٹکٹ کے امیدوار بھی ہیں۔اخباری بیان میں مزید پڑھیں

ناروے اور پوری دنیا میں بسنے والے قارئین اردو فلک ڈاٹ نیٹ کو عید مبارک

اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم اپنے قارئین اور دیگر اردو بولنے اور پڑھنے والے احباب کو عید قربان کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ہم سب کی دعا ہے کہ یہ عیدالاضحیٰ تمام عالم اسلام کے فرزندان توحیدکے مزید پڑھیں

کوپ فوڈ شاپ میں سلاد پیکٹ میں خطرناک بیکٹیریا کی موجودگی کا انکشاف

مشہور نارویجن فوڈ چین کوپ میں فروخت کیے جانے والے سلاد کے پیکٹ میں لسٹیریا نامی بیکٹیریا کے پائے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔یہ بیکٹیریا کے جراثیم روگے لینڈ اور استوانگر کی دوکانوں میں سپلائی کیے جانے والے سلاد مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ فیورست کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی پر بچوں کا

ا خصوصی پروگرام رپورٹ نمائندہ خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ چودہ اگست کے روز پاکستان کے یوم آزادی پر انٹر کلچرل وومن گروپ نے پاکستانی سفارت خانے میں بچوں کے ملی نغموں کا پروگرام پیش کیا۔ جسے پاکستانی سفیر اور مزید پڑھیں