’میں نے نوازشریف سے پوچھا جیل میں پورا دن سب سے پرسکون لمحات کونسے ہوتے ہیں تو کہنے لگے ۔ ۔ ۔‘

 گزشتہ روز جیل میں ملاقاتیوں کا دن تھا اور ایسے میں سینئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصارعالم نے نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن صفدر سے ملاقات کااپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا۔ ابصارعالم نے نوازشریف سے پوچھا کہ ’سوال- مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے سب سے بہترین فیچر متعارف کروادیا، اب آپ بیک وقت اپنے دوستوں سے۔۔۔

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بالآخر وہ خوشخبری سنا دی ہے جسے سننے کے لئے ہر کوئی بے تابی سے منتظر تھا۔ اب واٹس ایپ استعمال کرنے والے تمام اینڈرائڈ اور iOSصارفین بیک وقت چار فراد کے گروپ کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری

 خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے۔ اس پولنگ سٹیشن پر دھاندلی کے الزامات کے باعث دوبارہ ووٹنگ کرائی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت واپس لانا ہمارا عزم ہے : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس دورا ن انہوں نے جیت پر مبارک با دی ، عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل مزید پڑھیں

عمران خان، چوہدری نثار میں بیک چینل رابطے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطے رکھے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے ایدھی فاﺅنڈیشن کو 50 ایمبولینسز عطیہ کردیں

 آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے ایدھی فاﺅنڈیشن کو 50 ایمبولینسز عطیہ کی ہیں، یہ ایمبولینسز ایدھی فاﺅنڈیشن آسٹریلیا کے انچارج حامد خان نے کراچی میں فیصل ایدھی کے حوالے کیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل مزید پڑھیں

نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ڈیم فنڈ میں پاکستانیوں نے اب تک کتنی رقم جمع کروادی؟ جان کر چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

 چیف جسٹس آف پاکستان نے پانی کی قلت اور ممکنہ طورپرچندسال بعد پانی کی قلت کی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے ڈیم بنانے کا حکم دیتے ہوئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں ڈیم فنڈ قائم کردیا جس کے لیے ابتدائی طورپر مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس،سیکرٹری دفاع سے تفصیلات طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری دفاع کو 27 اگست تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان نے منسٹرز انکلیو میں اپنے لیے کون سا گھر مانگ لیا، جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائے گا

عام انتخابات میں فتح کے بعد عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاﺅس میں رہائش نہیں رکھیں گے، اس حوالے سے پارٹی جلد فیصلہ کرے گی۔ اب اس بات کا فیصلہ ہو گیا ہے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی فتح کے بعد چین سے پاکستانیوں کے لیے ایک اور شاندار خوشخبری آ گئی، 10منصوبے۔۔۔

 عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد چین کی طرف سے پاکستان کو 2ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کی خوشخبری آئی جس میں سے ایک ارب ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹس میں منتقل ہو بھی چکے مزید پڑھیں