امریکی پادری کی کی انوکھی چندہ مہم، اپنے پیروکاروں سے اپنا چوتھا طیارہ خریدنے کے لیے چندہ مانگ لیا۔ پادری کا کہنا ہے اگر آج کے دور میں حضرت عیسیٰ ہوتے تو کیا وہ گدھے پر سواری کرتے۔ خدا نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6336 خبریں موجود ہیں
خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت اور بارود ملا نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا۔ خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے پشاور رنگ روڈ پر کاروائی کر کے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریاں سیل کرکے مزید پڑھیں
ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں یکم شوال المکرم کا چاند 15 جون کو نظر آنے کا غالب امکان ہے جس کے باعث عید الفطر 16 جون کو منائی جائے گی۔15 جون کو چاند نظر آنے کے امکان کے باعث مزید پڑھیں
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے منتقل کی گئی مشینری ، مزدوروں کیلئے بنائی گئی کالونیاں ، لیبارٹریز کھنڈر بن چکی ہیں ، جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ڈیم تعمیر نہ ہونے سے اربوں روپے کا مزید پڑھیں
صوبائی وزیر ملک ندیم کامران اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان موبائل فون پرتلخ کلامی ہو گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق جرمانے واپس نہ کرانے پر صوبائی وزیر نے اسسٹنٹ کمشنر کو تبادلے کی دھمکی دی‘ جس پر اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی، بدحواس مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمانتان کے ایئر پورٹ مزید پڑھیں
نارویجن محقق Helga Eggeb248 ہیلگا نے اپنے ساتھی محقق جان کے ساتھ نارویجن معاشرے میں تارکین وطن خاندانوں کی انٹیگریشن کے بارے میں تحقیقی کی ہے۔محقق نے اس سے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ وہ تارکین وطن جو اپنے خاندان مزید پڑھیں
ہینڈبال کی کھلاڑی نورا مورک Nora M248rk کی تصاویر انکی اجازت کے بغیرانٹر نیٹ پر شئیر کرنے کے جرم میں ایک سینتیس سالہ شخص کو عدالت نے ڈیڑھ لاکھ کراؤن کا جرمانہ عائدکیاہے۔نورا کے وکیل کرستیان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
گزشتہ رز بریسلز جانے والی نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس کو اس وقت ہالینڈ کے کیپیٹل ایمرسٹر دیم کے ائیرپورٹ Schiphol میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی جب جہاز کے کاک پٹ میں سے دھواں نکل رہا تھا۔ہوائی کمپنی کے مزید پڑھیں
سابق ٹیچر نے کیپٹل ورڈز، سپیلنگ کی غلطیاں اور رائٹنگ سٹائل سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا مکمل پوسٹ مارٹم کرکے اسے وائٹ ہاﺅس کی طرف روانہ کردیا۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یوون میسن نامی ایک ریٹائرڈ مزید پڑھیں