ڈاکٹر بابر اعوان کی گزارش پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بل کو موخر کر دیا گیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پارلیمانی مشیر بابر اعوان کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں

سرکاری پناہ گاہوں میں کھانے پر خرچ ہونیوالی رقم دراصل کہاں سے آرہی ہے ؟ وفاقی وزیراطلاعات نے واضح کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا کھاتے ہیں، ان پناہ گاہوں کو مخیر حضرات کے گروپس چلا رہے ہیں، حکومتی پیسہ نہیں لگ رہا لیکن پوری چین مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں شکست کے بعد سفر ختم، پاکستانی ٹیم دبئی سے سیدھی دورہ بنگلہ دیش کیلئے کب روانہ ہو گی؟ جانئے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی  میں جمعرات کے روز آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ختم ہو گیا ہے تاہم اب ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے سیدھی بنگلہ دیش جائے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان، کن لوگوں کو ملے گی؟ شاہی فرمان جاری کردیا گیا

سعودی عرب نے پہلی بار شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مملکت کی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ماہرین کو شہریت دینے کے حوالے سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان مزید پڑھیں

کیا واقعی پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہو رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جعلی مزید پڑھیں

رواں سال عرب شاہی خاندانوں کی کتنی شخصیات کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی گئی؟ بڑی خبر

سندھ میں رواں سال عرب شاہی خاندانوں کی 14 شخصیات کو تلور کے شکار کے اجازت نامے جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت خارجہ نےصوبوں کو وائلڈ لائف قوانین کے تحت ہنٹنگ لائسنس جاری کرنے مزید پڑھیں