نیپال کے دارالحکومت میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد کو بچا لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

 بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،جس میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 17 مسافروں کو بچا لیا گیاہے مزید پڑھیں

اوسلو میں شام میں ترکش حملوں اور میڈیا کوریج کیخلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین گرفتار

پولیس نے اوسلو میں چالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔اوسلو میں ہفتہ کی رات ایک مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین شام کے علاقے آفرین میں کردوں کے خلاف ترک حملوں اور انکی میڈیا کوریج کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں

’چین میں اب اس طرح کی مساجد نہیں بننی چاہئیں‘ چینی حکومت نے مسلمانوں کے لئے وارننگ جاری کردی، لیکن کس چیز سے منع کیا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

چین میں مسلمانوں پر طرح طرح کی مذہبی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں جن کی وجہ حکومت کی طرف سے شدت پسندی کے پھیلاﺅ کو روکنا بتائی جاتی ہے۔ اب چینی حکومت نے مسلمانوں کوغیرملکی سٹائل کی مساجد بنانے مزید پڑھیں

’میں نے یہ چیز کھائی تو اتنا پریشان ہوئی کہ اپنی آنکھیں خود ہی نوچ کر باہر نکال ڈالیں‘ 20 سالہ لڑکی نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ہی انسان کانپ اُٹھے

امریکہ میں ایک لڑکی نے خود اپنی آنکھیں ہی نوچ ڈالی ہیں اور اس کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر ہی آدمی دہل جائے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حرکت امریکی ریاست ساﺅتھ کیرولینا کی 20سالہ مزید پڑھیں

’ہمیں معاف کردیں اگر ۔ ۔ ۔‘‘ معروف برانڈ ثنا سفیناز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد میدان میں آگئی، اشتہاری مہم ختم کرکے ایسا اعلان کردیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گی

 لان کے مشہور برانڈ ثناء سفیناز کو اپنی حالیہ لان کیمپین میں سیاہ فام افراد کی غلط تصویر کشی پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سے اس کیمپین کو ہٹا دیا. دنیا مزید پڑھیں