صحت مند بچے کی پیدائش کے لئے ہر حاملہ خاتون کو یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیے، تاریخی تحقیق میں سائنسدانوں نے سب سے اہم ترین راز بتادیا

 ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ہاں صحت مند بچہ پیدا ہو۔ اس کے لیے وہ اپنی خوراک سمیت تمام عوامل کا دھیان رکھتی ہے جو بچے کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی مزید پڑھیں

20 سال کی شادی کے بعد طلاق لیکن پھر خاتون کے سابقہ شوہر نے ایک دن اُسے ایسا تحفہ دے دیا جو کسی نے اپنی موجودہ بیوی کو بھی نہ دیا ہوگا، دوبارہ شادی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہ رہا کیونکہ۔۔۔

برطانیہ میں ایک میاں بیوی کی 20سال کی شادی کے بعد طلاق ہو گئی لیکن پھر ایک روز شوہر نے اپنی سابق بیوی کو ایسا تحفہ دے دیا کہ کسی نے اپنی موجودہ بیوی کو بھی نہ دیا ہو گا۔ مزید پڑھیں

”خواتین نقاب کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں “سعودی عرب میں سب سے بڑا اعلان ہو گیا

سعودی عرب کی جنرل کورٹ نے عورتوں پر نقاب کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے جنرل کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین احاطہ عدالت میں بغیر چہرہ ڈھانپے بھی مزید پڑھیں

نوازشریف پچھلی مرتبہ مسجد نبویﷺ گئے تو لوگوں نے نعرے لگا دیئے لیکن اب شہبازشریف گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی حیران کن خبر آ گئی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں ان کی ملاقات مسجد نبوی ﷺ میں ترکی کے وزیراعظم سے بھی ہوئی اور اس موقع پر وہاں موجود افراد نے وزیراعلیٰ کا انتہائی محبت سے استقبال بھی کیا مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان میں عید میلاد النبی کی تقریب

سفارت خانہ پاکستان میں عید میلاد النبی کی تقریب ڈیپٹی ہیڈ آف مشن عرفان احمد کا شرکاء کو خوش آمدید۔ جمیل احسن اکادمی ادبیات کے سویڈن میں نمائیدہ ۔عارف کسانہ اوورسیز پاکستانیوں کی ایڈوائزری کونسل کے سویڈن سے رکن مقرر مزید پڑھیں

نو جوانوں میں درائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی اہمیت

پچھلے کچھ برسوں میں اٹھارہ سال تک کی عمرکو پہنچنے والے تمام نو جوان ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ضروری نہیں سمجھتے تھے لیکن ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں ڈرائیونگ امتحان پاس کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے مزید پڑھیں

بادشاہ اور ایک گناہ گار انسان

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺍﮎ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭼﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮔﺮﺍ ﭘﮍﺍ مزید پڑھیں

موبائل مارکیٹ میں ٹی وی رپورٹ تیار کرنے والے سعودی رپورٹر کی پٹائی

سعودی عرب کے دارلخلافہ ریاض کی موبائل مارکیٹ میں ٹی وی رپورٹ تیار کرنے والے سعودی رپورٹر کو غیر قانونی تارکین نے زدوکوب کیا۔ اسکی تصویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئی تو مقای شہریوں نے اس پر شدید برہمی کا مزید پڑھیں

”امریکی صدر کی کیبنٹ کے یہ لوگ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے یہ کام کرنے والے ہیں “،ٹرمپ کے انتہائی قریبی ساتھی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ سن کر آپ کو بے حد ’خوشی ‘ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی راجر سٹون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کابینہ کے چند افراد ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے ہٹانے کے لئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نہ صرف کابینہ کے افراد بلکہ کابینہ سے باہر مزید پڑھیں