نارویجن پبلک ٹرانسپورٹ ایڈمنسٹریشن (NPRA)نے اعلان کایا ہے کہ نارویجن بسوں میں دوران سفر سیٹ بیلٹس استعمال نہ کرنے والے ڈرائیوروں اور مسافروں کو پندرپ ہزارکراؤن تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔ پچھلے دو برسوں کے دوران روڈ حادثات میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6343 خبریں موجود ہیں
لندن کے مغربی علاقے میں انڈرگراﺅنڈ ٹرین میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میںکم ازکم 20مسافرزخمی ہوگئے، سات زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ برطانوی پولیس کے مطابق دھماکہ دراصل ٹرین کے اندر موجود ایک سفید کنٹینر پھٹنے سے مزید پڑھیں
خطرناک انٹرنیٹ گیم “بلیو وہیل “سے پوری دنیا میں تہلکہ مچا ہوا ہے ،بلیو وہیل نامی ایک خونیں کھیل ہے جو انٹرنیٹ پر کھیلا جا رہا ہے اور پوری دنیا میں بعض نفسیاتی نوجوانوں میں مقبول بھی ہورہا ہے کمپیوٹر مزید پڑھیں
سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں مزید پڑھیں
را ئے ونڈکے علاقہ میں باپ کے ساتھ ساس کی دوسری شاد ی کے ر نج میں داماد نے ساس اور اپنی بیو ی کو کلہاڑیو ں کے وار کر کے قتل کردیا، پو لیس نے لا شوں کو مردہ مزید پڑھیں
القاعدہ نے دھمکی دی ہے کہ جس طرح کا سفاکانہ سلوک روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کیا جارہا ہے، اس کی سزا برمی حکومت کو دی جائے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ نے ایک بیان میں بنگلہ دیش، بھارت مزید پڑھیں
ترک قیادت نے پاکستان کی حمایت کے عزم کو دہراتے ہو ئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرے ، منگل کے روز وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ترک صدر رجب مزید پڑھیں
سعودی عرب میں دھڑ جڑے پاکستانی بچیوں کا کامیاب آپریشن کرکے علیحدہ کر دیا گیا، اب تک 40 سے زائد آپریشن کر کے دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کیا گیا، اس طرح کے دنیا میں سب سے زیادہ آپریشن سعودی مزید پڑھیں
بھارت کے جنگل میں 12بندر ایک ساتھ ہی دل کا دورہ پڑنے سے مر گئے ،جانوروں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بندر چیتے کی دھاڑ سے خوفزدہ ہوئے جس کے باعث انہیں دل کا دورہ پڑ گیا ۔تفصیل مزید پڑھیں
کھیلتے ہوئے کرکٹ بال کاگم ہو جانا بچوں کے لیے شاید دنیا کا سب سے بڑا صدمہ ہوتا ہے اور بسااوقات گم ہوجانے والی گیند کبھی ملتی بھی نہیں لیکن برطانیہ میں ایک پادری کی 38سال قبل، جب اس کی مزید پڑھیں