کورونا کےبعد ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف، ماہرین نے پریشان کن خبردیدی

 کوویڈ وائرس کے بعد  ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے،  ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں شدید نوعیت کی پیچیدگیاں بھی سامنے آرہی ہیں جس پر ڈاؤیونیورسٹی کے ماہرین  مزید تحقیق کر رہے ہیں۔ ڈاؤیونیورسٹی کے مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے موسم خزاں کی چھٹیوں سے پہلے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔ پارٹی میں نارویجن زبان سیکھنے والا گروپ اور ڈیزائننگ گروپ کی خواتین مزید پڑھیں

سکائی ڈائیور جہاز سے چھلانگ لگانے کے بعد فضاءمیں ہی اپنے ساتھی سے ٹکرا کر موت کے منہ میں چلا گیا

جنوبی افریقہ میں ایک سکائی ڈائیور جہاز سے چھلانگ لگانے کے بعد فضاءمیں ہی اپنے ایک ساتھی سے ٹکرا کر موت کے منہ میں چلا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنوبی افریقہ کے قصبے ڈیلمس کے قریب مزید پڑھیں

ذاتی استعمال کیلئے ایک شخص کتنے موبائل فون درآمد کرسکتا ہے؟ پی ٹی اے نے حد مقرر کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے ’ٹائپ اپروول ٹیکنیکل سٹینڈرڈز ریگولیشنز2021ء‘(Type Approval Technical Standards Regulations 2021)جاری کر دی گئی ہیں جن میں پاکستانیوں کے ذاتی استعمال کے لیے موبائل فون درآمد کرنے کی حد بھی مقرر کر مزید پڑھیں

عمرہ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی، پابندی کب سے ختم ہو رہی ہے؟

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خوشخبری سنادی۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ پشاور میں حاجی کیمپ فیز سیون میں مزید پڑھیں

لینڈ سلائڈنگ کے خطرے سے بچنے کے لیے نارویجن محکمہء ارضیات کا فوری تجزیاتی پروگرام

نارویجن محمہء ارضیات نے تین کاؤنٹیز میں زمینی تجزیہ کرنے کے منصوبہ پر فوری کام کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ان کاؤنٹیز میں نانے استد،اولن ساکر اور یلدرم کے علاقوں کی مٹی اور چٹانوں کے نمونوں کا تجزیہ کیا جائیگا۔یہ مزید پڑھیں