بیروزگاری کی شرح میں کمی ۔۔مزید ملازمتوں کے مواقع 

ادارہء روزگار ناو NAV کے مطابق اس سال مین پاور کے مقابلے میں مزید افراد روزگار پر بحال ہوئے ہیں اس طرح بیروزگاری کی شرح میں دو اعشاریہ سات فیصدکمی ہوئی ہے۔محکمہء کے مطابق بیروگاری کی شرح میں یہ کمی مزید پڑھیں

پندرہ ستمبر سے خواتین کے کینسر ٹیسٹ کی کمپین شروع۔۔۔

کینسر سوسائٹی کے مطابق نارویجن عورتوں کی بڑی تعداد نے کینسر کی تشخیص کا ٹیسٹ نہیں کروایا۔ایسی خواتین کی تعداد ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ ہے جو کہ تشویشناک بات ہے۔سوساٗٹی کے مطابق کینسر کی بروقت تشخیص سے کئی جانیں مزید پڑھیں

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار ،ڈی آئی جی سعود عزیزاورایس پی راول ٹائون خرم شہزاد کو 17،17سال قید کا حکم

عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ،ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی راول ٹاﺅن خرم شہزاد کو مجموعی طور پر17،17سال قیدکی سزا سنا دی گئی ،دونوں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی مزید پڑھیں

کیا واقعی ایک بکری یا بکرے کی پورے کنبہ کی جانب سے قربانی دی جاسکتی ہے؟

قربانی سنت موکدہ ہے جو صاحب نصاب کو ادا کرنا ہوتی ہے۔الحمد للہ مسلمان غریب ہو یا امیر اسکے دل میں عید پر قربانی کا جذبہ موجزن ہوتا ہے لیکن فی زمانہ جانور مہنگے ہونے کی وجہ سے وہ قربانی مزید پڑھیں

اونٹ کی طرح دراز چار ٹانگوں والا خوبصورت ترین سانپ،یہ کہاں رہتاتھا،رینگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

زمین پر3ہزار سے زائد اقسام کے رینگتے ہوئے رنگ برنگے زہریلے سانپوں سے ہر کوئی متعارف ہے کہ یہ رینگنے والا جانور انسان کا دوست نہیں ہے۔اسکے حوالے سے بہت سی داستانیں عام ہیں،یہ کئی مذاہب میں دیوتاوں کا درجہ مزید پڑھیں