بانی پاکستان کی صاحبزادی 98برس کی ہوگئیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی ہوگئی ہیں وہ 15اگست1919 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔دینا واڈیا آج کل امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں رہائش پذیر ہیں۔ قائداعظم اکیڈمی کے مزید پڑھیں

بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والوں کے لیے فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں

روزگار اور کام کیوزیرانیکن ہاؤگگلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والے افراد اب فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں کر سکیں گے۔آجکل ایسے افراد صرف پرائیویٹ یا سرکاری اداروں میں ملازمتیں کرتے ہیں۔وزیر برائے روزگار نے مزید پڑھیں

تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ نیوز رپورٹ ملتان؍ لاہور؍ اسلام آباد؍ کراچی؍ گجرات: (رپورٹ الیاس زکی سے) مقاصد پاکستان کی تکمیل کیلئے تحریک لبیک یارسول اللہ سیاسی میدان میں آچکی ہے۔ وطن عزیز پاکستان کو مزید پڑھیں