اوسلو شہر میں پچھلے سات برسوں میں نوجوانوں کے جرائم میں اضافہ

ایک حالیہ جائزہ رپورٹ کے مطابق پچھلے دس برسوں کے دوران ہونے والے نوجوانوں کے جرائم میں سب سے ذیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان جرائم میں چوری منچیات کے استعمال غیر اخلاقی اور جنسی جرائم سر فہرست ہیں۔نارویجن اخبار مزید پڑھیں

آلنا بی دیل اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا شاندار جشن بہاراں

۔اوسلو بی دیل فیورست میں وومن گروپ کے زیرانتظام ایک شاندار فیملی فنکشن کا ا ہتمام کیا گیا۔جس میں مقامی پاکستانیوں نارویجنوں اور مختلف ممالک کا پس منظر رکھنے والی خواتین اور بچوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ بھر پور مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ میں طالبہ نے ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان پاس کر لیا

انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام ہونے والی ڈرائیونگ کلاسز کی طالبہ عائشہ ڈرائیوینگ لائیسنس کے امتحان میں کامیاب ہو گئی ہیں۔وومن گروپ کے زیر اہتمام امتیاز یٰسین صاحبہ ڈرائیونگ کی عملی کلاسز کی انسٹرکٹر ہیں۔وہ گزشتہ چھ ماہ مزید پڑھیں

نارویجن محکمہء دفاع میں آفیسر کشتیوں کی ناجائز فروخت میں ملوث

قومی محکمہء تحفظ کے آفیسر بیورن Bj248rn Stavrum کو پرانی کشتیاں ناجائز طور پر فروخت کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے محکمہء دفاع کے آفیسر کو غیر قانونی طور پر جنگجوؤں کو نو ملین کراؤن مالیت کے مزید پڑھیں

انٹر کلچرل وومن گروپ کا نارویجن قومی دن کے لیے اظہاریکجہتی

آلنا بی دیل فیورستمیں ماہ مئی میں نارویجن قومی دن کی اہمیت کے بارے میں ایک نارویجن زبان کی کلاس کے طلباء نے ایک پروگرام کیا۔پروگرام کی منتظم اعلیٰ غزالہ شاہین تھیں۔جبکہ نصرت اور شازیہ عندلیب معونین تھیں۔انٹرکلچرل وومن گروپ مزید پڑھیں

اسلامی کلچرل سینٹر تھوئین میں جزوقتی اساتذہ کی ضرورت

اردوفلک نیوز ڈیسک اسلامک کلچرل سینٹر میں ویک اینڈ اسکول میں ایسے کوالیفائڈ اساتذہ کی ضرورت ہے جو نارویجن زبان میں عبور کے ساتھ ساتھ اردو یا عربی زبان میں بھی عبور رکھتے ہوں۔اسلامک کلچرل سینٹر ناروے میں بسنے والے مزید پڑھیں

آلنا بی دیل فیورست میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے جشن بہار کی تقریب

اردو فلک نیوز ڈیسک اکیس مئی کو فیورست فورم میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے جشن بہار کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔اس موقع پر ناروے کی وزیر ثقافت انگا میٹا تھور شلسن Inga Marte Thorkildsen اور مزید پڑھیں