چھٹیوں میں بیرون ملک سفر کے دوران بیر ہونے سے بچنے کی تدابیر عام طور سے دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر سیاح بیرون ملک جا کر پیٹ کی بیماریوں کا شکار و جاتے یں۔س کی وجہ ی ہے ک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6343 خبریں موجود ہیں
نارویجن سیکورٹی اینڈ انفارمیشن پولیس نے انٹر نیٹ صارفین کو متنبع کیا ہے کہ آن لائن فراڈا ور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ے۔ان وارداتوں کو آن لائن اسکیم کا نام دیا گیا ہے۔اس مزید پڑھیں
نہال صغیر۔بلاد آدم ۔ضلع ویشالی ۔بہار:843105۔موبائل :9987309013 ای میل:sagheernehal@gmail.com پچھلے ایک ہفتہ سے ہندوستانی میڈیا میں نیا شوشہ کام کررہا ہے ۔وہ شوشہ ہے ذاکر نایک کی دہشت گردی میں شمولیت کا۔دنیا میں میڈیا کا اتنا حال برا نہیں ہے مزید پڑھیں
نارویجن ائیر لائن کے سربراہ بیورن شوس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ائیر ٹکٹس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے تو ایسی صورت میں اوسلو میں تیسرا رن وے بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ہم اسکا انجام مزید پڑھیں
حالیہ دہشت گردی کی وجہ سے تمام بڑی نارویجن کمپنیوں نے نیس کی طرف کی جانے والی فون کالز اور پیغامات کی ترسیل فری کر دی ہے۔ٹیلینو رکی مپنی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں اعلان کیا ہے کہ ان کی مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر)اوسلو میں پاکستانی نوجوانوں کی طرف سے سفارتخانہ پاکستان میں عبدالستار ایدھی کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی اور شمعیں روشن کی گئیں۔تقریب میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اورعبدالستار ایدھی کی گئی کاوشوں کو مزید پڑھیں
محکمہء ٹریفک کے انسپیکٹرکے مطابق ٹرک ڈرائیور نے ڈرائیور اور گاڑی کا ڈیٹا ریکارڈکرنے کے سسٹم ٹیکو گراف tachograph میں ہیرا پھیری کی ۔اس میں ڈرائیور اپنی مرضی سے ریکارڈنگ کر سکتا تھا تاکہ ٹریفک کے محکمہء کو درست ریکارڈ مزید پڑھیں
بدھ کے روز ملکہ برطانیہ الزبتھ نے نو منتخب وزیر اعظم تھریسا کی نئی پارلیمنٹ کی منظوری دی۔نو منتخبخاتون وزیر اعا8 تھریسا پہلے سے ہی برطانوی عوامی اور سیاسی حلقوں میں بطور وزیر انرجی مقبول تھیں ۔جبکہ سابقہ وزیر اعظم مزید پڑھیں
تھرومسو شہر کے پرائمری اسکول میں اس سال موسم گرماء میں اب اسکولوں میں مسلمان لڑکیاں بورکنی میں تیراکی کر سکیں گی۔بور کنی مسلمان لڑکیوں کا تیراکی کا لباس ہے۔جس میں صرف انکے ہاتھ پاؤں اور چہرہ نظر آتے ہیں۔نارویجن مزید پڑھیں
جماعت اسلامی اٹلی کے زیر اہتمام ۱۰جولائی کواسلامک سنٹر بریشیا اٹلی میں ایک عظیم الشان فہم القرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی پاکستان سے چئیرمین دار ارقم سکولز جناب پرفیسر عرفان احمد صاحب اور اسلامک کلچرل سنٹر مزید پڑھیں