آرٹسٹ مونا Mona Bentzen بینٹزن نے ناروے میں آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے فیس بک پر ویلکم ریفیوجیز کے نام سے ایک گروپ شروع کیا جو کہ چند ہفتوں میں ہی اسی ہزار ممبروں پر مشتمل ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6354 خبریں موجود ہیں
سوموار کے روز مزید بیس ہزار شامی پناہ گزین جرمنی پہنچ چکے ہیں۔یہ پناہ گزین آسٹریا کے راستے جرمنی پہنچے۔یہ پناہ گزین کئی یورپین ممالک سے گزر کے آئے تھے۔ان کا استقبال کھانے اور تحائف کے ساتھ کیا گیا۔سوموار کو مزید پڑھیں
شمالی ممالک میں ناروے میں سب سے ذیادہ غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف قوانین بنائے جا رہے ہیں۔یکم اکتوبر سے نارویجن سیکوٹی پولیس میں دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مزید پولیس فورس لائی جائے گی۔ناروے انتہا پسندوں مزید پڑھیں
ایک محاورہ اکثر سننے میں آتا ہے کہ ہاں ابھی تو تمہارے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے۔یہ جملہ بڑیبوڑے طنزاً استعمال کرتے ہیں لیکن ناروے مین حقیقتاً ایک ایسی خاتون موجود ہیں جن کے منہ میں واقعی دودھ کے مزید پڑھیں
ڈنمارک کی پولیس اس صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے کہ اتوار کے روز کشتیوں اور ٹرینوں کے ذریعے دو سو اکتالیس پناہ گزینوں کے ساتھ کیا کیاجا ئے۔تین پولیس دسٹرکٹ ان پناہ گزینوں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے مزید پڑھیں
سوموارکی رات ھوڈے لینڈ صوبے کے سمندری علاقے سے امدادی پولیس کو سمندر سے کسی کی چیخوں کی آوازیں سنائی دیں۔جب امدادی ٹیم کی پولیس وہاں پہنچی تو وہان صرف کشتی اور چپو ملے ۔پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے امیر ترین اور کئی ہوٹلوں کے مالک پیٹر ستوردالن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں شامی مہاجرین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ 1000مہاجرین کو اپنے ہوٹلوں میں اپنے خرچے مزید پڑھیں
موٹر سائیکل سوار ایک سو اٹھتر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلانے پر لائسنس سے محروم جمعہ کی رات صوبہ ویسٹ فولڈ میں ایک بیس سالہ موٹر سائیکلسٹ کو پولیس نے موٹروے پر ایک سو اٹھتر کلومیٹرفی مزید پڑھیں
ہنگری میں جہاں ہزاروں پناہ گزین رکے ہوئے ہیں انہیں ایک کیمپ میں رکھنے کے بعد حکام نے سربیا کے بارڈر پہ واقع کیمپ کے گرد خاردار تاروں کی باڑھ لگا دی ہے۔باڑھ کو پھلانگنے کی صورت میں پنا گزینوں مزید پڑھیں
پناہ گزینوں سے خوفزدہ وزیر اعظم ہنگری کے وزیر اعظم نے اس خدشہ کا اظہار کی اہے کہ تارکین وطن کی یورپ میں اکثریت سے ہم لوگ یہاں پر اقلیت بن جائیں گے۔جمعرات کے روز بیکس شہر میں تین سو مزید پڑھیں