پرانے اوسلو کے مرکزی علاقے میں جہاں بچوں کے اسکول اورنرسریاں واقع ہیں وہاں جگہ جگہ نشہ کرنے والے افراد سگرٹوں کے کش لگاتے نظرآئیں گے۔انہی راستوںپر سے چھوٹے بچے اسکول جاتے ہیں جبکہ والدین بچہ گاڑیوں میں بچوں کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6354 خبریں موجود ہیں
آج جمعرات کی صبح گیارہ بجے ایک پرائیویٹ جہاز جس کی پرواز گارڈیمون ائیرپورٹ کے قر یبی علاقے شیلر تک تھی کو لورن اسکوگ کی عام سڑک پر ایمرجنسی لینڈنگ کر کے اتار لیا گیا۔ اسے ایک اٹھارہ سالہ لڑکا مزید پڑھیں
ہیلنگس دال کی جانب جانے والی ہائی وے جھیل کے مقام پرلینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے ٹوٹ کر پانی میں گر گئی۔لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے اورگن ویکا اور گلس ویک Orgenvika and Gulsvik کے علاقے متاثرہوئے ہیں۔این آر کے نیوز مزید پڑھیں
ہنگری کے کیپیٹل بوداپسٹ میں Keleti کیلٹی اسٹیشن کے مقام پر سینکڑوں مہاجرین اور پناہ گزینوں نے اس وقت ٹرین کے ڈبوں پر یلغار کردی۔جب پولیس نے اسٹیشن کے آس پاس کے علاقے سے ان مہاجرین کا انخلاء کیا۔جمعرات کی مزید پڑھیں
ایک شخص کو ماہ جولائی میں تین اعشاریہ پانچ خون میں ا لکوحل کی موجودگی اور نشہ کی حالت میں گاڑی چلانے پر ہا مار Hamar سے گرفتار کیا گیا ۔خون میں تین اعشاریہ پانچ کے تناسب سے الکوحل کی مزید پڑھیں
کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی یہ درخواست کہ ناروے شامی پناہ گزینوں سے متعلق ڈبلن معاہدے پر عمل در آمد ہونے سے روکے کی حمائیت کرنے پر متفق نہیں۔ناروے کا یہ اقدام غیر دانشمندانہ ہو گا کہ وہ یکطرفہ طور پر مزید پڑھیں
دوسری جنگ عظیم کے دوران سونے کے ذخائر سے بھری ہوئی ٹرین جسے نازی جرمنوں نے ایک سرنگ میں چھپا دیا تھا اسکا سراغ دو اشخاص کو پولینڈ میں ایک سرنگ میں ملا ہے۔پولش ڈیفنس وزیر Tomasz Siemoniak طوماس نے مزید پڑھیں
پناہ گزینوںکی آباد کاری کے لیے 232 کائونٹیز نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔جہاں ایک ہزار چار سو انانوے 10,489 پناہ گزینوں کو رہائش دی جائے گی تاہم ابھی بھی کچھ پناہ گزین رہائش کے لیے منتظر ہیں۔یہ تعداد ابھی مزید پڑھیں
آسکر میں ایک اٹھہتر سالہ شخص کو بیوی کی آنکھوں پر کہنیاں مارنے اور ہاتھوں سے پٹائی کرنے پر چھ ماہ قیدکی سزاء سنائی گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اٹھہتر سالہ شخص ٹی وی دیکھ رہا تھا اور مزید پڑھیں