نارویجن پولیس معمول کے برخلاف اب ماہ اگست تک اسلحہ کے ساتھ گشت کرتی ہوئی نظر آئے گی۔یہ حکم نامہ وزارت انصاف کی جانب سے جاری کیاگیا ہے۔وزیرانصاف آنندسن کے مطابق پولیس کو اسلحہ لے کرڈیوٹی دینے کا مقصد عوام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6354 خبریں موجود ہیں
پورے ملک میں نو جوان سیاستدان الیکشنوں کی تیاریوں بحث مباحثوں اور تقاریر میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔اب سیاستدان عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہرحربہ آزمائیں گے۔یہ یہاں ایک خاص موقعہ ہے ناروے میں سمر کیمپ ایک مزید پڑھیں
سویڈن کے جنوبی قصبے Gällivareگیلیوارمیں جمعرات کی رات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پرچارڈگری ریکارڈکی گئی۔یہ زلزلہ ایک دن کے بعد دوبارہ آیا جو کہ دراصل پہلے زلزلے کے آفٹرشاکس تھے۔ہلکی شدت کے زلزلے کے مزید پڑھیں
استوانگر پولیس اسٹیشن کے اندر ایک چوبیس سالہ نو جوان نے پولیس اہلکار پر پستول سے فائرنگ کی۔کسی کے ذخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔یہ واقعہ منگل کی شام کو سوا دس بجے پیش آیا۔ایک شخص پولیس چوکی میں مزید پڑھیں
بدھ کی رات کو برطانیہ جانے والی فرانسیسی سرنگ سے ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ پناہ گزینوں نے غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔ان لوگوں کو مقامی پولیس نے رو ک لیا جبکہ ایک مزید پڑھیں
نارویجن محکمہء برائے فارن ایڈ کے مطابق پچھلے چند ماہ میں محکمہء نے دو ایسے کیسز نبٹائے ہیں جن میں نارویجن امدادی فنڈز کو ناجائز طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔فار ن منسٹری کے محکمہء کے ڈائیریکٹر آرنے مزید پڑھیں
سویڈن کی جیل میں مختلف جرائم میں ملوث ترتالیس سالہ مجرم Haga man, Niklas Lindgrenfنکلاس لنگریف کو رہائی مل گئی ہے۔اس مجرم کو سن دو ہزار چھ میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔یہ مجرم اپنی ایک تہائی مزید پڑھیں
آج صبح نو بجنے میں دس منٹ پر ناروے کے انتہائی شمالی شہر تھرومسو کی سڑ ک E_6جو کہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے بند تھی کھول دی گئی ے۔مٹی کا تودہ گرنے ی وجہ سے سڑک دو روز تک بند مزید پڑھیں
اتوار کے روزکرستیانسن میں بننے والی دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم کو چکھنے کے لیے نو ہزار کے قریب افراد اکٹھے ہوئے۔یہ آئس کریم آئس کریم فیکٹری اولسن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرستیانسن شہر میں لائی گئی۔اس مزید پڑھیں
صائم پائلٹ نے آٹھ سو پچاسی کشتیوں کے پناہ گزین مسافروں کی جانیں بچا لیں۔ان پناہ گزینوں کو تین اطالوی کشتیوں نے نارویجن ریسکیو ٹیم سے وصول کیا۔ان پناہ گزینوں کو نارویجن ریسکیو بوٹس نے اطالوی جزیرہ ء سسلی کے مزید پڑھیں