وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباءکیلئے خوشخبری ،و ہ جماعتیں جنہیں امتحانات کے بغیر پاس کرنے کا فیصلہ ہو گیا

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباءکیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پہلی سے چوتھی ، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباءکو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے مزید پڑھیں

سعودیہ سے ملک بدر کیے گئے 60 پاکستانی ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کرائے بغیربھاگ گئے

 سعودی عرب سے ملک بدر کیے گئے 60  پاکستانی لاہورائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کرائے بغیربھاگ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب سے 135 مسافر لاہورپہنچے اِن میں 90 افراد سعودیہ سے بے دخل کیے گئے تھے۔60 مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرکورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

نوید افتخار کے والد کا انتقال

نوید افتخار چوہدری (کوارڈينیٹر انصاف یوتھ ونگ مونیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن شمالی پنجاب پی ٹی آئی) نے چوہدری محمد عدنان ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے والد محترم چوہدری محمد جان صاحب جو گزشتہ روز انتقال فرما گئے تھے، کی مزید پڑھیں

بیورنڈال ہفتہ وار اسکول کی جانب سے ماؤں کی آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد

بیورنڈال ہیلگ اسکول میں زیر تعلیم طلباء کی ماؤں کے لیے اسکول کی انتظامیہ نے ایک آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا۔ پارٹی میں اسکول کی اساتذہ اور پرنسپل انیلا ریاض نے ماؤں کو خوش آمدید کتے ہوئے مزید پڑھیں

بیت المقدس کی حفاظت اُمت مسلمہ کا اولین فرض ، سراج الحق کا اسلامی ممالک کی مشترکہ فورس بنانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اور اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو رنگ، نسل، ذات اور قومیت کی بنیاد پر لڑا رہے ہیں،عالم اسلام اپنے دشمنوں کو پہچانے اور سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا

امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگا ہے۔یو ایس اے ٹوڈے کی انتظامیہ نے مطالبے کی مزاحمت مزید پڑھیں