رمضان انعامی کوئیز کو کامیاب بنانے پر قارئین اردو فلک کا شکریہ

اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے کامیابی کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر قارئین کے لیے رمضان انعامی کوئز کا انعقاد کیا۔اس کوئز میںناروے ا ورناورے سے باہر رہنے والے پاکستانیوں نے بھرپور حصہ لیا۔مقامی کمپنیوں نے مزید پڑھیں

ناروے۔فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے لاکھوں روپے کا عطیہ

اوسلو(پ ر) عالمی شہر ت یافتہ اور انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کے قائم کردہ فلسطین فنڈ میںاسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے 3 لاکھ 60 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا یا جس سے مظلوم مزید پڑھیں

لوگ کیسے سوچتےہیں؟‎

یکم جولائی 2015 کوامریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں منققدہ آن لائن چَیٹ فورم میں عالمی شہرت یافتہ ماہر طبیعیات اسٹیفن نے فیس بک کے شریک بانی زوکربرگ سے پوچھا تھا کہ آیا ان کے ذہن میں سائنس سے مزید پڑھیں

ناروے۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمام سیدہ کائنات کانفرنس

ناروے۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمام سیدہ کائنات کانفرنس اوسلو(عقیل قادر) اہل اسلام پوری دنیا اور عالم اسلام میں 3رمضان المبارک کو محافل کا اہتمام کر کے اپنے محبوب نبیۖ کی پیاری بیٹی کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔منہاج مزید پڑھیں