ناروے۔ چوہدری محمد اقبال بھاگو کا پاک ناروے فورم کی انتظامیہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری محمد اقبال آف بھاگو نے اپنی انتظامیہ کے تمام اراکین کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیاجس میں سنیئر نائب صدر چوہدری محمد عباس، نائب صدر راجہ عاشق حسین آف گوجر خان، مزید پڑھیں

اوسلو ائیر پورٹ پر مسافروں کیلیے جدید چیکنگ مشین کی تنصیب

اوسلو کے ہوائے اڈے پر مسافروں کی مکمل جسمانی تلاشی کے لیے ایک مشین نصب کی گئی ہے جو کہ مسافروں کی جسمانی تلاشی کے لیے ان کی تصاویر اتارے گی۔ایوینورکمپنی ائیر پورٹ پرمسافروں کے جسم کی چارمختلف اسکیننگ تصاویراتارے مزید پڑھیں

بلغارین مافیہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث

سوموار کے روز اوسلو کورٹ میں بلغارین انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت شروع ہوئی۔چاربلغارین افراد گرفتار کے گئے ہیں جنہوں نے پولینڈ کی تین عورتوں کو ناروے غیر قانونی کام کے لیے اسمگل کیاتھا۔شواہد کے مطابق ان دو پولش خواتین مزید پڑھیں

بحیرہء روم میں ڈوبنے والی کشتی کپتان نے جان بوجھ کر ڈبوئی۔۔

گذشتہ دنوں بحیرہء روم میں ہونے والے افسوسناک حادثے کے بارے میں بچ جانے والے مسافروں نے اندوہناک انکشافات کیے۔حادثہ میں بچ جانے والے ایک مسافر نے انکشاف کیا کہ یہ کشتی کپتان نے جان بوجھ کر ڈبوئی تھی۔اس کے مزید پڑھیں