جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا، علامہ طاہر محمود اشرفی

جمعۃ المبارک کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پورے ملک کے اندر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔ ملک بھر کے علماء ومشائخ ، آئمہ خطبات جمعہ میں مظلوم مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروادیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا طریقہ کار متعارف کروادیا گیا ہے۔  پی ٹی اے  کے مطابق اب  صارفین گھر بیٹھے اپنے گم یا چھینے گئے موبائل مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کو پھر سے ادھار تیل دے گا، اعلان ہو گیا

سعودیہ پاکستان کو اُدھار تیل دیگا،سالانہ 3 ارب ڈالر تک موخر ادائیگی کا اصولی فیصلہ ہو گیا، طریقہ کار جلد طے ہوگا، وزیراطلاعات کی تصدیق ۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں حادثہ، 2 افرادہلاک، درجنوں زخمی

 اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں سِٹنگ سٹینڈ (بیٹھنے کی جگہ) گرنے سے دو  افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودیوں کی عبادت گاہ میں پیش آیا۔ جیو نیوز کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

باچا خان ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کر دیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز مزید پڑھیں

اردگان نے پوپ فرانسس کو فون گھمادیا، اسرائیل کے حوالے سے سخت موقف، سزا کا مطالبہ کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو اس کے جرائم کی سزا دے۔ ترکی کے صدارتی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی کی ایک ٹویٹ نے عالمی میڈیا میں ہنگامہ برپا کردیا، سی این این نے نوکری سے نکال دیا، ایسی کیا بات کی تھی؟

امریکی ادارے کیبل نیوز نیٹ ورک (سی این این )نے فری لانسر کے طور پر کام کرنے والے پاکستانی صحافی عدیل راجہ کو  ہٹلر کے حق اور یہودیوں کے مخالف ٹویٹ کرنے پر نوکری سے نکال دیا ۔فلسطین میں جاری مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی لیکن اس میں اردن کا کیا کردار ہے؟بڑی خبر

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم نے کہا ہے کہ فلسطین کے خلاف اسرائیلی فوج کی حالیہ مہم کو روکنے کے لیے اردن کی طرف سے سخت سفارتی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق شاہ عبداللہ دوئم نے مزید پڑھیں