ویب مارکیٹ میں پچانوے ملین کی اشیاء مفت بانٹی گئیں

پچھلے برس ناروے کی مشہور سوشل میڈیا مارکیٹ میں پچانوے ملین مالیت کی اشیاء مفت دے دی گئیں۔نارویجن ویب مارکیٹ فن ڈاٹ این او Finn.no پر مفت دی جانے والی اشیاء کے اشتہارات کے زریعے ذیادہ تر فرنیچر اور سجاوٹ مزید پڑھیں