اسر ائیلی رکن پارلیمنٹ نے بھی علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

اسرائیل کی پارلیمنٹ کے رکن موشے راز نے علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق موشے راز نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے، اسرائیل کے ساتھ الگ فلسطینی ریاست سے مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے باعث کراچی میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان’ تاوتے‘ کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے بھی نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت ،معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے بھی آواز بلند کردی

معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے فلسطین میں جاری درندگی اور خونریزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اس سے پہلے کہ مزید جانی نقصان ہو۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس افسر کا بیٹا بھی حوالات پہنچ گیاوزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ، انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائے ۔ حکومت پنجاب نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی ہدایات کے مطابق عید کی تعطیلات میں 16 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا،این سی او سی نے حکومت پنجاب کی مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا ،کاروباری افراد کیلئے کام کے اوقات میں نرمی اور 50فیصد سواریوں کیساتھ ٹرانسپورٹ بحال کر دی ۔

وزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ مزید پڑھیں

عمران خان کا استعفیٰ مانگنے اور ملک کا قرضہ اتارنے کا دعویٰ کرنے والے وقار ذکا کو اہم حکومتی عہدہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت نے معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا کو کرپٹو کرنسی ایکسپرٹ کے طور پر مقرر کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ اور مائننگ کے حوالے مزید پڑھیں

جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹینینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے حملے جاری ، غزہ میں33 اور غرب اردن میں 21 شہید

اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

چند سکینڈ میں نیند گہری کرنے کا زبردست ٹوٹکا سامنے آ گیا ، سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی

بعض لوگوں کو نیند بہت دیر سے آتی ہے اور وہ بستر پر پڑے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں۔ اب ایک ماہر نے سانس لینے کے دو ایسے طریقے بتا دیئے ہیں جن کے ذریعے نیند کا حصول آسان بنایا جا مزید پڑھیں

گوشت چھوڑ کر صرف سبزیاں کھائی جائیں تو ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں، تازہ تحقیق میں وارننگ دے دی گئی

سبزی خوری کے بہت سے فوائد بھی ہیں مگر کٹڑ سبزی خور بن جانے کے کئی نقصانات بھی ہو سکتے ہیں جن میں سے ایک انتہائی تشویشناک نقصان سائنسدانوں نے اس نئی تحقیق میں بتا دیا ہے۔ میل آن لائن مزید پڑھیں