ذیادہ تر افراد کی توقع ہے کہ سال دو ہزار پندرہ بہت اچھا ہو گا لیکن ماہرین کی رائے کے مطابق اگلے برس جو چیز بڑہے گی وہ ہوں گی قیمتیں اور بے روزگاری۔پچھلے مہینوں کے مالیاتی امور کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6343 خبریں موجود ہیں
۔رپورٹ وسیم ساحل گذشتہ کئی ہفتوں سےشوبز،میڈیا اورچینلز میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کی خبریں گردش میں تھیںاور14دسمبر 2014کو اردو فلک کی سائٹ پر بھی اس خبر کی اشاعتہوئ تھیلیکن دونوںفریقین نے شوبز،میڈیا اورچینلز میں اس خبروںکیاشاعت کےدعویٰ کو مستردکرتے ہوئ میڈیا چینلزکا بچگانہ عمل قرار دیاتھا اب ایکمرتبہ پھر ایک مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) سویڈن کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے چار جماعتی اتحاد اور دو جماعتی اقلیتی برسر اقتدار حکومت کے مابین ملک کی سیاسی صورت حال کے بارے میں معائدہ ہوگیا ہے جس کے تحت اب اگلے سال مزید پڑھیں
روسی نژاد دوشیزہ ذالٹا کا حیرت انگیز اورناقابل یقینانسانیجسم مزید پڑھیں
شاید آپ بھی انہیں پانڈا ہی سمجھے ہیں، لیکن اٹلی کی پولیس نے ایک سرکس پر چھاپہ مار کر ان دو ”پانڈوں“ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے کیونکہ دراصل یہ کتے ہیں جنہیں سفید اور سیاہ رنگ کرکے مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے بھی شہریوں کی مشکلات آسان کرتے ہوئے آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کا نظام متعارف کروا دیا ے رپورٹ وسیم ساحل ۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او کمپلیکس میں آن لائن ایف آئی مزید پڑھیں
رپورٹ وسیم ساحل شام یا دیگر ممالک میں لڑنے والےسعودی جنگجو شہریوں کو تین سے بیس سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے- سعودی شاہی حکم نامہ کے مطابق شاہ عبداللہ کی جانب سے جاری کیے گئے اس حکم نامے کے مزید پڑھیں
سڑکوں پر بھکاریوں کا روپ دھار کر عوام کو بے وقوف بنانے والے کمال کے اداکار ہوتے ہیں اور بے چارگی کا ایسا ڈرامہ کرتے ہیں کہ اچھے بھلے سمجھدار لوگ انہیں چند سکے دینے پر ضرور مجبور ہوجاتے مزید پڑھیں
رپورٹ وسیم ساحل بھارتی ریاست راجستھان میں ایک دیہاتی خاندان چند گھنٹے پہلے مرنے والے اپنے دادا جی کو ہندو رسوم کے مطابق جلانے کی تیاری مکمل کر چکا تھا مگر ماچس جلانے سے عین پہلے دادا جی نے آنکھیں مزید پڑھیں
26 دسمبر 2014 ترکی کی تمام تیز رفتار ٹرینیں اب مکمل طور پر شراب سے پاک ہوگئی ہیں جہاں مسافروں کو شراب مہیا نہیں کی جائے گی جاتی تھی۔ترکی کے کثیر الاشاعت روزنامے حریت کی ایک رپورٹ کے مطابق دارالحکومت مزید پڑھیں