ناروے میں پناہ گزینوں کے کیس نبٹانے کے لیے کم وقت مقرر

سن دو ہزار تیرہ میں نارویجن امیگریشن ڈائیریکٹریٹ میں پناہ گزینوں کے کیسز نبٹانے کا ٹائم سن دو ہزار دس ک مقابلے میں بہتر فیصد کم کر دیا گیا۔جبکہ اسی فیصدکسز خارج کیے گئے۔اس کی وجہ امیگریشن اپیل بورڈ کے مزید پڑھیں