اردوفلک انعامی کوئیز

اردوفلک ڈاٹ نیٹ لیا اپنے قارئین کے لیے انعامی کوئیز تو ابھی رجسٹر کریں اور جیتیں انعام۔دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم فلک کریں https://forms.gle/4azv3d7BaDpzknqP9کوئز کا مقصد اور حصہ لینے کا طریقہ اس کوئز میں ناروے اور ناروے مزید پڑھیں

انڈیا میں کورونا کا قہر، مولانا طارق جمیل نے پیغام جاری کردیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کیلئے دعائے خیر کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ انڈیا سمیت دنیا بھر میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 836 آکسیجن بیڈز موجود لیکن مریض کتنے ہیں ؟تشویشناک خبر آگئی

کورونا وائر س کےبڑھتےہوئےپھیلاوکےسبب وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض زیر علاج ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں،پمز میں 183 آکسیجن بیڈزمیں147پرکورونامریض مزید پڑھیں

کردی کورونا وباء، ملک بھر کے علماءو مشائخ نے عوام سے بڑی اپیل کردی کورونا وباء، ملک بھر کے علماءو مشائخ نے عوام سے بڑی اپیل کردی

ملک بھرکےعلماو مشائخ نےعوام الناس سےکورونا سے بچاو کیلئےرجوع الی اللہ اوراحتیاطی تدابیر پرعمل کی اپیل کی ہے،اللہ کریم انسانیت کوکورونا کی وباسےنجات دے دیں،کورونا کی وبا سے احتیاط کیلئےعوام الناس سےاحتیاطی تدابیر پرمکمل عمل کریں،کورونا کی تیسری لہر سےانسانیت مزید پڑھیں

بھارت میں صورتحال سنگین لیکن پاکستان میں آکسیجن کی کیا صورتحال ہے؟ انگریزی جریدے نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ہمسایہ ملک بھارت میں آکسیجن کی کمی کے سبب کورونا وائرس کے سینکڑوں مریض موت کے منہ میں جا رہے ہیں اور اب پاکستان میں بھی آکسیجن کی کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ انگریزی جریدے دی نیوز مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچانا شروع کر دی ، کتنے منٹ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار رہاہے ؟ افسوسناک خبر

بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پڑھیں