اردوفلک نیوزڈیسک برطانیہ میں ماہ رمضان سے پہلے ہی حکومت نے تمام اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا تھا ۔یہ کمی ماہ رمضان کے دوران بھی جاری ہے اور عید تک جاری رہے گی۔برطانیہ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6349 خبریں موجود ہیں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات انھوں نے مجھے کہا، کرنا ہوگا، میں نے ہاتھ کا انتخاب کر لیا بھارت دنیا کی دسویں بڑی معیشت ہے لیکن وہاں دسیوں لاکھ ایسے مزدور ہیں جو غلامی سے قدرے بہتر حالات مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ جنگ) غزہ میں جاری اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے خلاف اور محکوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بڑا مظاہرہ بروز ہفتہ 12 جولائی کو ڈیڑھ بجے سٹاک ہوم شہرمیںمید بوریا پلاتس کے مقام مزید پڑھیں
ایک سروے رپورٹ کے مطابق اوسلو کے طلباء نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امتحان دینے سے پہلے منشیات استعمال کرتے ہیں۔یہ سروے پانچ ہزار سے دس ہزار طلباء کے ساتھ نارویجن آرگنائیزیشن NSO نے کیا۔اس سروے میں یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
جہاد کے لیے یورپ سے نارویجن حکمت عملی اور معلومات کے تبادلے کے طریقہ کا رکو امریکی وزیر انصاف نے سراہا ہے۔انکا کہنا ہے کہ جہادی گروپوں کو یورپین ممالک کی جانب سے کنٹرول کرنے کے لیے یہ بات اہم مزید پڑھیں
نام کتاب: پوپ کہانی ۔ ٢ مصنف: مقصود الٰہی شیخ سنِ اشاعت: ٢٠١٢ئ پبلشر: فریدہ شیخ معاون ساجد فضلی مبصرہ: ڈاکٹر رضیہ حامد ملنے کے پتے: ویلکم بک پورٹ مین اردو بازار کراچی۔٭ مسٹر بکس سپرمارکٹ اسلام آباد۔ ٭ گلبن مزید پڑھیں
پریس ریلیز اسلام آباد(پ ر )کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مثبت قومی سوچ رکھنے والے محب وطن کالم نگار ،قلم کار اور صحافی ملک و قوم کا عظیم سرمایہ مزید پڑھیں