ہالینڈ کے کیپیٹل ایمسٹر دیم میں جہاز لینڈ کرنے کے بعدجہاز میں ایک سترہ سالہ مسافرمردہ پایا گیا۔پولیس کے بیان کے مطابق یہ لڑکا جہاز کے پہیوں کے باکس چھپ کر سفر کر رہاتھا۔یہ جہاز ناروے کے ایر پورٹ تھورپ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6343 خبریں موجود ہیں
گل بخشالوی جیو اور اے آر وائی کی ذاتی رقابت نے قوم کا سکون برباد کر رکھا ہے دونوں چینل اپنے اپنے گیت اپنوں اپنوں میں گارہے ہیں خود کو فرشتہ سیرت اور دوسرے کو شیطان سیرت ثابت کیا جارہا مزید پڑھیں
پچاس فیصدافغان ترجمان جنہوں نے افغانستان میںنارویجن افواج کے ساتھ کام کیا ہے کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔یہ درخواستیں انہوں نے ناروے میں پناہ کے لیے دی تھیں۔پچھلے دور حکومت میں افغان افواج نے افغانستان میں ایک معاہدے مزید پڑھیں
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق نارویجن جیلوں میں غیر ملکی قیدیوں کی تعداد میں پچھلے کئی برسوں سے اضافہ ہوا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ان قیدیوں کے پاس عام طور سے یہاں کا رہائشی ویزہ نہیں ہوتا ۔لیکن مزید پڑھیں
اٹلی روانہ یا جانے والے افغان پناہ گزین فیض اللہ مرادی کو نارویجن امیگریشن کے محکمہ نے واپسی کے لیے ائیر ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نارویجن نیوز ایجنسی کے مطابق افغان پناہ گزین کو جلد از جلد ناروے واپس مزید پڑھیں
انڈیا میں AMPC مارکیٹ میں آموں کو پکانے کے لیے کینسر پھیلانے والے زہریلے کیمیکل کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔مصدقہ ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ آم کی پیٹیوں میں کیلشیم کاربائیڈ کی تھیلیاں رکھ دی جاتی مزید پڑھیں
اوسلو کے ایک اسکول میں چوروں نے وارڈ روب سے قیمتی جیکٹیں چرا لیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسکول ٹیچرز اسٹاف ایک پارٹی میں مصروف تمام جیکٹیں اسکول کے وارڈروب میں ہینگروں پر موجود تھیں۔یہ جیکٹیں دو ہزار مزید پڑھیں
سٹاک ہوم( عاف کسانہ) سویڈن میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں ۔ ان انتخابات میں حکمران جماعت ماڈریٹ پارٹی کو بہت دھچکا لگا ہے اور اس مقبولیت میں بہت کمی واقع ہوئیہے جبکہ گرین پارٹی نے نمایاں کامیابی مزید پڑھیں
تمل ناڈو02 جون (فکروخبر/ذرائع)ریاست تامل کی معروف فلمی ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کر لیا۔ چھبیس سالہ ادکارہ نے اپنا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا ہے۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا نے لکھا کہ موسیقار اے آر رحمان اور یووان شنکر مزید پڑھیں
اصل پراجیکٹ لانچ کرنے سے پہلے BIKS کے ادارے نے آزمائشی بنیادوں پر ایک پروگرام چلایا جس میں پندرہ افراد نے حصہ لیا۔یہ آزمائشی پروگرام بے حد مفید رہا۔اس میں مختلف شعبوں کے ماہرین نے حصہ لیا۔جنہوں نے ٹریننگ کے مزید پڑھیں