سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائ

سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائ معروف ادیب اور تحریک انصاف ناروے کے لیڈر جناب شاھد جمیل کے سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائی پروگرام حسب ذیل ہو گاَبروز ہفتہ بمقام کلچرل سنٹر اوسلو سہ پہر  تین بجے Litteraturhuset,Rom : مزید پڑھیں