قطر میں جاب اور پاکستانی ویزے کے مسائل ناصر محمو د قطرمیں آئل اینڈ گیس ڈیپارٹمنٹ میں ہر سال نئی آسامیاں اور ملازمتیںخالی ہوتی ہیں۔جبکہ حال ہی میں قطر حکومت نے ایک پراجیکٹ بنایا ہے۔اس کا تخمینہ بائیس ملین ریال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6349 خبریں موجود ہیں
موس مسجد میں رمضان کے موضوع پر سیمینار موس مسجد میں اتوار کی شام پانچ بجے ماہ رمضان کی تیاری کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔اس سیمینار میں تمام مرد و خواتین سے شرکت کی درخواست مزید پڑھیں
اتوار کی شام تیس جون کو سونیا خان کی رہائش گاہ واقع کولبوٹن اوسلو میں شام پانچ بجے ایک ادبی محفل منعقد کی جا رہی ہے۔اس تقریب میں مشاعرہ اور محفل موسیقی ہو گی۔مشاعرہ میں سعودی عرب سے مہمان شاعر مزید پڑھیں
تحریر: اطہر علی ، لیڈر نارویجئن امیگرنٹ فورم ناروے کے نگہداشتی ادارے برائے بچگان اور اقلیتوں کے درمیان تعلقات میں ہمیشہ شبہات کے بادل چھائے رہے ہیں۔ اس معاملہ پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں مزید پڑھیں
اوسلو میں میں کلچرل فیسٹیول بروز ہفتہ یکم جون کو اوسلو آلنا بی دیل فیورست کے علاقے میں مختلف آرگنائیزیشنز کے میلے کا نعقاد ہو رہا ہے۔میلے کا مقصد مختلف تنظیموں کو عوام میں متعارف کروانا ہے۔اس میں تمام مزید پڑھیں
مسلم کلچر سنٹر شی کی مسجد میں میلاد پروگرامبروز اتوار شام پانچ بجے شی کی مسجد میں محفل میلاد ہے۔تمام مسلم خواتین و حضرات کو شمولیت کی دعوت ہے۔
مسرت ہاشمی اور فیصل ہاشمی کے والد کی برسی۔ معروف ادبی شخصیات مسرت ہاشمی اور فیصل ہاشمی کے والد کی برسی 29 مئی کو ہے تمام قارئین سے دعا کی درخواست ہے۔اللہ ان کے والد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب مزید پڑھیں
سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائ معروف ادیب اور تحریک انصاف ناروے کے لیڈر جناب شاھد جمیل کے سفرنامہ کی کتاب اٹلی کہانی ،کی تقریب رونمائی پروگرام حسب ذیل ہو گاَبروز ہفتہ بمقام کلچرل سنٹر اوسلو سہ پہر تین بجے Litteraturhuset,Rom : مزید پڑھیں
موس مسجد میں بچوں کی تربیت کے موضوع پر سیمینار موس شہر کی مسجد میں نارویجن معاشرے میں مسلمان بچوں کی تربیت کے بارے میں بروز ہفتہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے پروگرام بروز ہفتہ شام 6 بجے طعام مزید پڑھیں