اردوفلک نیوزڈیسک نارویجن بینک کے ایک نو جوان ملازم نے بتایا کہ ان کے نارویجن کولیگزنے ان سے ماہ رمضان کے بارے میں معلومات لی ۔نارویجنوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ مسلمان روزے کے دوران نہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 452 خبریں موجود ہیں
اوسلو میں رہائش پذیر ایک مسلمان خاندان نے رمضان کیلنڈر متعارف کرایا ہے۔رمضان کیلنڈر کاآئیڈیا کرسمس کیلنڈر سے لیا گیا ہے۔رمضان کیلنڈر میں تیس خانے ہیں۔بچوں کو اسلام اور رمضان کے بارے میں سکھانے کے لیے مسلمان خاندان نے خصوصی مزید پڑھیں
ناروے نے اپنا دوسرا نگران سیٹلائٹ AISSat-2 لانچ کیا ہے۔یہ سیٹلائٹ روسی اسپیس سنٹر کے لانچنگ پیڈ واقع کاغستان سے کامیابی کے ساتھ خلاء میں چھوڑ اگیا۔ یہ سیٹلائٹ سال 2010 میں چھوڑے جانے والے سیٹلائٹ AISSat-1کا جڑواں سیٹلائٹ ہے۔یہ مزید پڑھیں
اس سال کے دوسرے حصے میں نارویجن بینک DNB کو چار اعشاریہ سات بلین کرائون کا مالی فائدہ ہوا ہے۔جو پچھلے برس سال کے اسی حصے میں آٹھ سو چھپن ملین تھا۔اس شاندار کارکردگی نے نارویجن بینک کو دنیا کا مزید پڑھیں
اس سال ناروے آنے واالے پناہ گزینوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یہ اعداد و شمار سال دو ہزار نو سے لے کر اب تک کے جائز سے اخذ کیے گئے ہیں۔اسکی وجہ اریتھریا اور شام سے مزید پڑھیں
اس سال اوسلو میں جیب کتروں کی وارادتوں میں دو ہزار وارداتوں کی کمی کا ریکارڈ کی گئی ہے۔نارویجن ٹی وی چینل کے مطابق اس سال پانچ ہزار دو سو چھیاسی افراد سے جیب کترنے کی وارداتوں کی رپورٹیں پولیس مزید پڑھیں
ایک طالبہ نے ا سبات پر احتجاج کیا کہ اسے یونیورسٹی میں نقاب استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔طالبہ کو بعض حالا ت میں دوران تعلیم نقاب استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔یہ واقعہ اوسلو یونیورسٹی کے شعبہ مزید پڑھیں
محکمہء امیگریشن کا نارویجن زبان سیکھنے کا پروگرام تارکین وطن کے فریب کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ نارویجن محکمہء امیگریشن کی جانب سے دی جانے والی اس سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا مزید پڑھیں
ناروے کے شہردرامن میں تارکین وطن کے لیے جس کورس کا انعقاد کیا گیا تھا وہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔اس کورس میں تارکین وطن کو اپنی ذاتی فرم کھولنے کی تربیت دی گئی تھی۔کورس ختم کرنے کے بعد بیشتر مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی تنظیم نے ناروے سے درخواست کی ہے کہ نارویجن حکومت شام سے مزید پانچ ہزار پناہ گزینوں کو پناہ دے۔یہ درخواست امنسٹی انٹر نیشنل نے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ سے ایک خط کے ذریعے کی۔خط میں مزید پڑھیں