ایسٹر کی چھٹیاں گزارنے والے ایک خاندان کو اولیسند میں سونے اور ہیروں کی جڑائوانگوٹھیوں سے بھرے دو بکس ایک لان کی گھاس میں سے ملے۔یہ خاندان یہاں چھٹیاں گزارنے کے لیے آیا ہوا تھا اور گھر کا سربراہ گرل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 452 خبریں موجود ہیں
افغان پناہ گزین برکت رضاعی اس وقت ناروے کے ایک شہر میں محفوظ ہے۔یہ افغان مغوی اغوا ء ہونے کے بعد قید سے فرار ہو کر نارو ے پہنچنے میں کامیاب ہو گیا جہاں اس نے پناہ کی درخواست دے مزید پڑھیں
سٹاک ہوم (رپورٹ : عارف محمودکسانہ ) جمیعت علماء جموں کشمیر کے صدر اور آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن صاحبزادہ محمد عتیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ نظام مصطفےٰۖ کے نفاذاور مقام مصطفیۖکی جدوجہد جاری رہے گی۔ مزید پڑھیں
اوسلو میں مئیر برائے محکمہ تعلیم آنیکن ہائوگلی نے محکمہء تعلیم کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے جس میںاوسلو میں مسلم اسکول بنانے کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں نے درخواست میں کہا کہ میں محکمہء تعلیم مزید پڑھیں
تئیس سالہ پاکستانی نارویجن کو نارویجن اخبار وی گی نے کے قارئین نے بہترین انٹیگریشن کرنے والے پاکستانی کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا۔مارچ اور اپریل کے دوران اخبار نے ایک مضمون کے ذریعے قارئین کی رائے معلوم کی ۔اس مزید پڑھیں
کنزرویٹو پارٹی کی حکومت نے جہاں ہر شعبے میں نئی حکمت عملی اختیار کی ہے وہیں تارکین وطن کے گروپ میں شوہرں کو نئی صورتحال کاسامنا ہے۔گھریلو ناچاقی کی صورت میں اب اگر کوئی شوہر سرکاری محکمہ فیملی ہائوس میں مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ جنگ) فنش اسلامک سینٹر ہیلسنکی فن لینڈ کے خطیب قاری مظفر اقبال نعیمی نے پیر علائوالدین صدیقی کی زیر قیادت 20 اپریل کو برمنگھم میں عظیم الشان سالانہ میلاد جلوس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کنفیڈریشن آف مزید پڑھیں
اوسلو کے مرکزی بازار گرن لاند میں پاکستانی دوکان شیخ فیشن کو مسلح نقاب پوش ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔ڈاکو کئی ملیّن کرائون مالیت کی طلائی جیولری اور دیگر قیمتی سامان تھیلوں میں بھر کر فرار ہو گئے۔جبکہ واردات میں استعمال مزید پڑھیں
اوسلو میں گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی ایک راہگیر خاتون سے ٹکرا گئی ۔ یہ حادثہ جمعہ کے روز دوپہر دو بجے پیش آیا۔بیس سالہ خاتون زیبرا کرا سنگ سے سڑک کر اس کر رہی تھی۔عینی شاہدوں کے مطابق مزید پڑھیں
موس کے شہری خالد کھٹانہ کی تصنیف کردہ کتاب کو پاکستان میں علامہ اقبال یونیورسٹی کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔خالد کھٹانہ اپنی اس کامیابی اور اردو زبان کی خدمت پر مباکباد کے مستحق ہیں۔ علامہ اقبال اوپن مزید پڑھیں