افغان پناہ گزینوں کی درخواستیں ںایک سو میں سے چار افغان پناہ گزینوں کی درخواستوں کا فیصلہ سال نو سے پہلے کر دیا گیا ہیئ۔اس وقت امیگریشن حکام کے پاس پچا درخواستیں باورچیوں اور پچاس درخواستیں مترجموں کی فیصلے کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 452 خبریں موجود ہیں
جاب کے ذمہ دارخود تارکین وطن چلی کی آرگنائیزیشن کے سربراہ لیڈزمانے نارویجن اخبار آفتن پوستن کے ساتھ گفتگو کے دوران پچھلے بیس برسوں کی معاشرتی میل جول کی سیاست کے بارے میں گفتگو کی۔اخبار کی گفتگو محور اس بات مزید پڑھیں
ناروے کی جانب انسانی اسمگلنگ میں اضافہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق اس سال ناروے میں انسانی اسمگلنگ کے ذریعے اسمگل کیے جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان میں چودہ سال سے لے کر اٹھارہ مزید پڑھیں
سویڈش نوجوانوں کا ناروے میں تلاش روزگا رسویڈن کی کئی ملازمتیں دلوانے والی کمپنیاں نوجوانوں کو روزگار کی تلاش میں ناروے بھیج رہی ہیں۔ان نوجوانوں کی عمریں تیس برس سے کم ہوتی ہیں۔سویڈش کمپنیاں بیروزگار نوجوانوں کو ناروے میں ایک مزید پڑھیں
دین اسلام مارکیٹ کا بہترین پھل نارویجن معاشرے مین مذہب اسلام قبول کرنا ابھی تک ایک مشکل امر ہے ۔آخر کیون ایک آزاد معاشرے میں ایسی مشکل کیوں۔ناروے اپنی تاریخ میں کبھی بھی چقافتی یا مذہبی ہم آہنگی ک کا مزید پڑھیں
ناروے میں تارکین وطن کے معاشرتی رویے ناروے میں تارکین وطن کے رویوں کے بارے میں مختلف اعداد و شماراکٹھے کیے گئے جو پیش خدمت ہیں۔سال دو ہزار بارہ میں یہ رجحان نوٹ کیا گیا کہ ناروے میں اکثریت مزید پڑھیں
بیویوں پر ذیادتی کرنے والے شوہروں پر پابندی نارویجن امیگریشن نے سن دوہزار دس سے دو ہزار بارہ تک بیس شوہروں کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ان میں درخواست گزاروں نے بیرون ملک سے نئی بیوی ناروے لانے کی درخواست مزید پڑھیں
غیر ملکی طالبات کا انتخاب سائینس مضامین ناروے میں زیر تعلیم بیشتر غیرملکی طالبات سائنس مضامین کا انتخاب کرتی ہیں۔انکا مقصدمیڈیکل یا فارمیسی کے شعبے میں کام کرنا ہوتا ہے۔اکثر طالبات کے خیال میں لسانیات کے مقابلے میں فزکس مزید پڑھیں
تارکین وطن والدین کے لیے موسم سرماء کے لباس کی معلومات یہ بات سب غیرملکی پس منظر رکھنے والے والدین نہیں جانتے کہ انکے بچوں کو ناروے کی برفانی ٹھنڈ سے بچنے کے لیے کیسا لباس پہننا چاہیے۔اس لیے مزید پڑھیں
انڈین جوڑے ام پنے بچوں پر تشددکاالزا ایک انڈین جوڑا جن کے بچوں کی عمریں بالترتیب سات اور اڈھائی سال تھیں انہیں بچوں پر تشدد کے الزام میں دھر لیا گیا ہے۔اس خاندان کا باپ ایک نارویجن کمپیوٹر کمپنی میں مزید پڑھیں