پیرس کے باہر واقع پوسٹ آفس میں داخل ہونے والے ملزمان نے کارکنوں کو اغواء کر لیا۔ہے۔اس پوسٹ آفس میں اغواء کیے جانے والے افراد کو رہا کر دیا گیا ہے ۔جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ گرفتاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 453 خبریں موجود ہیں
ناروے کی رنگ ریک کی جیل میں قیدیوں پر اس بات کی پابندی لگا دی گئی ہے کہ وہ پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کا ذکر کریں۔اس کے علاوہ اس طرح کی ڈرائنگ پر بھی پابندی ہے جس سے مزید پڑھیں
نارویجن پولیس اور سیکورٹی حکام نے عرفان بھٹی کی رہائی کی صورت میں حفاظتی اقدامات کی منصوبہ بندی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔اس بات کا امکان ہے کہ بھٹی کی رہائی کے بعد دونوں محکمے ہر قدم پر بھٹی کی مزید پڑھیں
ایک نارویجن مصنف لارش آکر ہائوگ Lars Akerhaug کے مطابق ناروے میں عرفان بھٹی کی واپسی ایک بد قسمتی ہے۔اس لیے کہ اس کے آنے سے ناروے میںاسلامی انتہا پسندوں کی سرگرمیوں کو مزید ہوا ملنے کا امکان ہے۔عرفان بھٹی مزید پڑھیں
سن دو ہزار چودہ کے اعدا د و شمار کے مطابق پچھلے برس نارویجن پولیس اپنے مقرر کردہ احداف سے ذیادہ جرائم کے کیسز حل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔آج شام کو پولیس ڈائیریکٹر ناروے کے تمام ستائیس پولیس اسٹیشنوں مزید پڑھیں
بلغاریہ میں ایک شخص کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اس شخص کا ماضی میں فرانسیسی دہشت گردی میں حصہ لینے والے ایک دہشت گرد سے رابطہ تھا۔ وہ فرانسیسی بلغاریہ کے راسطے ترکی جانے کی کوشش مزید پڑھیں
نارویجن ٹی وی چینل ٹی وی ٹو کے رپورٹر زمان نے ایک مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے میں شامل نارویجن سے بات کی۔ اس نارویجن نے مسلمان رپورٹر زمان کو برا بھلا کہا اور اس کے چہرے پر سگریٹ کا دھواں مزید پڑھیں
اوسلو میں اس وقت خوف و ہرا سکی کیفیت پیداہو گئی۔جب ایک بس اسٹاپ پر پہنچی اور ایک مسافر کے مطابق پولیس والا بس کی جانب پستول تان کر کھڑا تھا۔جب کہ پولیس مین کے مطابق اصل میں اس نے مزید پڑھیں
بحری جہاز کے عرشے پر ایک تقریب میں شرکت کرنے والا شخص سمندر میں گر گیا۔کچھ دیر بعد وہ شخص سمندر سے برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چھپن سالہ شخص سمندر میں گرتے ہی دوبارہ سطح آب پر آگیا مزید پڑھیں
ایک فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق ڈنمارک اور ناروے دہشت گردی کا اگلا نشانہ ہونے کا امکان ہے۔نارویجن سیکورٹی شعبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس دھمکی کو پہچانتے ہیں۔اس فرانسیسی ویب سائٹ پر ڈنمارک اور ناروے میں اگلی دہشت مزید پڑھیں